سندھ اسمبلی کو خودکش حملے سے اڑانے کی سازش: 2 ملزمان کو سزائے موت، 5 کو عمر قید کی سزا

کراچی (ڈیلی اردو) سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 12 نے ریاست کیخلاف جنگ اور سندھ اسمبلی کو خودکش حملے سے اڑانے کی سازش کرنے والے دہشتگردوں کے مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملزمان زاہد اللہ عرف سلیمان اور بسم اللہ عرف حاجی مزید پڑھیں

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی، یو این ایچ سی آر

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں بطور مہاجر پناہ لینے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد اب چار ملین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ یہ بات اس عالمی ادارے کی طرف سے آج بدھ کے روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بتائی مزید پڑھیں

افغانستان: قندہار میں 6 صحافی کئی گھنٹے تک طالبان کی قید میں رہے

کابل (ڈیلی اردو ڈوئچے ویلے) طالبان نے پیر کے روز ،قندھار کے چھ ریڈیو صحافیوں کو کئی گھنٹے تک حراست میں رکھا ،اور موسیقی پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر انکے سٹیشنز کو مختصر وقت کے لئے بند کر دیا۔انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ،یہ اقدام ،میڈیا کے خلاف ،وسیع پکڑ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے، فیصل واوڈا کا دعویٰ

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم کو متعدد بار قتل مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اترپردیش میں مسلمان نوجوان کا قتل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست اترپردیش کے اسمبلی انتخابات میں کشی نگر کے علاقے میں بی جے پی کے لیے مہم چلانے اور ووٹ دینے پر بابر علی نامی ایک نوجوان کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بابر کی بیوی کا الزام ہے کہ ان کے شوہر کو گاؤں کے کچھ مزید پڑھیں

پشاور: دہشتگردی کی شکست کیلئے قومی سوچ اور متفقہ ردعمل کی ضرورت ہے، آرمی چیف قمر باجوہ

پشاور (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکور ہیڈ کوارٹرز پشاورکا دورہ کیا اور نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے سازگار ماحول پر سکیورٹی فورسز کے کردار کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی مزید پڑھیں

سنگین معاشی بحران: سری لنکا کے ہسپتالوں میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، سرجریز معطل

کولمبو (ڈیلی اردو) حکام کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے سرکاری ہسپتالوں میں زندگی بچانے والی ادویات ختم ہو رہی ہیں ضروری اشیا درآمد کرنے کے لیے درکار ڈالر کی کمی ہونے کی وجہ سے ملک ایک سنگین معاشی بحران سے دوچار ہے۔ رپورٹس کے مطابق وسطی صوبے میں 24 لاکھ افراد کو صحت مزید پڑھیں

لاہور: پاکستان، آسٹریلیا میچ کے دوران فوجی اہلکاروں کا پولیس افسر پر مبینہ تشدد

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور پولیس کے ایک اہل کار نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان فوج کے اہل کاروں نے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جاری میچ کے دوران اُنہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس انسپکٹر نے اہل کاروں کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست بھی دے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر حملے کم کرنے کا اعلان کردیا

کییف (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور شہر چرنہیف (Chernihiv) کے اردگرد اپنی جارحیت کو بڑی حد تک کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق منگل کے روز یوکرین اور روسی مذاکرات کار ترکی میں کئی ہفتوں بعد پہلی بار آمنے سامنے بیٹھے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک جبکہ کیپٹن سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1508889429573726209?t=4KGN2sNvPJDqIiSAiKYy9w&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں