اسرائیل کو ایک منٹ کے اندر صفحہ ہستی سے مٹا دینگے، ایران

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی فوج کے سینئر کمانڈر بریگیڈیر جنرل محمد طہرانی مقدم نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسے دندان شکن جواب دیا جائیگا، اسرائیل کو ایک منٹ کے اندر صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ اسرائیلی میزائل کو ہم تک پہنچنے میں 8 سے مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل سے بچے اور خواتین سمیت 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کے ساحل سے 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو یورپ جانے کے لیے بحیرہ روم کے راستے سفر کر رہے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت طرابلس سے 90 کلومیٹر فاصلے پر واقع ساحلی شہر الخمس میں دو مختلف ساحلی مقامات سے اب تک کم مزید پڑھیں

طالبان کی رجعت پسندانہ سوچ پاکستان کیلئے خطرہ ہے، وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی دونوں جانب انتہا پسند ریاستیں ہیں، ایک طرف افغانستان میں طالبان کی رجعت پسندانہ سوچ ہے تو دوسری طرف بھارت میں ہندو انتہا پسندی ہے جو پاکستان کے لیے خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں قائد اعظم محمد علی جناح کی مزید پڑھیں

برطانیہ: بھارتی شہری شاہی محل میں داخلے پر گرفتار

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) برطانوی پولیس نے شاہی محل میں داخلے کی کوشش کرنے والے شخص کی جانب سے مبینہ طور پر بنائی گئی ویڈیو کا جائزہ لے رہی ہے، جس میں وہ کرسمس منانے والی ملکہ ایلزبیتھ کو قتل کرنے کی خواہش کا اظہار کر رہا ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ مزید پڑھیں

افغان صورتحال کے بعد صوبے میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور (بیورو رپورٹ) آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ افغان صورتحال کے بعد صوبے میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا کے آئی جی معظم جاہ انصاری نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں سال 19 ہزار سے زائد سرچ آپریشن کئے گئے۔ خواتین کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی قومی سلامتی کونسل نے ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جسے کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ پیر کو اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

لاڑکانہ: صدر اور وزیر اعظم دہشت گردوں کے سامنے جھک چکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج اے پی ایس شہدا کے خون کا سودا کیا جا رہا ہے، دہشت گردوں کے سامنے صدر، وزیراعظم جھک چکے ہیں اورڈیل کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

جرمن امدادی جہاز نے بحیرہ روم سے 100 تارکین وطن کو ریسکیو کر لیا

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) گزشتہ کئی دنوں کے دوران بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیوں کے ڈوبنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جرمنی کے علاوہ یونان اور تیونس کے ساحلی محافظوں نے بھی کامیاب امدادی مشن کی اطلاعات دی ہیں۔ جرمنی کی ایک غیر سرکاری تنظیم سی واچ نے کرسمس کی مزید پڑھیں

حوثیوں کے حملوں میں ایران، حزب اللہ مدد کررہے ہیں، ترجمان سعودی فوجی اتحاد

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد نے گزشتہ روز الزام عائد کیا ہے کہ ایران اور حزب اللہ نے ڈرون اور میزائل حملوں میں یمن کے حوثی باغیوں کی مدد کی ہے، ان حملوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ یہ فوجی اتحاد 7 سات قبل یمنی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دینی مدرسے میں فائرنگ سے ایک استانی ہلاک، دوسری زخمی، حملہ آور ہلاک

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ صدر کی حدود مقیم شاہ میں گھر میں قائم دینی مدرسے ام سلمہ میں فائرنگ سے مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک استانی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گئی۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں