کابل میں ایک مشتبہ خودکش حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا

کابل (ڈیلی اردو) افغان دارالحکومت کابل میں ایک مشتبہ خودکش حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کابل پولیس کے مطابق اس شخص کو کابل کے مرکزی پاسپورٹ دفتر کے باہر اس وقت ہلاک کیا گیا جب سینکڑوں طالبان سفری دستاویزات کے لیے وہاں قطاروں میں کھڑے تھے۔ Footage : suicide bomber killed and مزید پڑھیں

اسرائیلی ائیر چیف کی ایران کے جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کی دھمکی

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائیہ کے نامزد ائیر چیف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس ایران کے جوہری پروگرام پر کامیابی سے حملہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے، اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل کل ہی ایران کے جوہری پروگرام پر حملہ کر سکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی فضائیہ کے مزید پڑھیں

بھارت: لدھیانہ کی عدالت میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں عدالتی عمارت میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے شمال میں لدھیانہ کے جوڈیشل کمپلیکس کے بیت الخلا کے قریب دھماکے کے بعد فوٹیج میں مزید پڑھیں

چین کی مدد سے سعودی عرب بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حساس اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکومت نے چین کی مدد سے خود کے بیلسٹک میزائل بنانے شروع کردیے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے اس اقدام سے مشرقی وسطیٰ پر منفی نتائج مرتب ہونگے جبکہ دوسری جانب ایران سے جوہری مزید پڑھیں

پشاور میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1473730491811565570?t=8FtbvpOxuxCXtzDTD8t-Ng&s=19 پولیس کے مطابق پولیس اہلکار گلفراز خان باڑہ قدیم چیک پوسٹ پر تعینات تھا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی چیک پوسٹ کے قریب نماز پڑھنے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے پاکستانی فورسز کو سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز) افغانستان میں طالبان فوجیوں نے پاکستانی فوج کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحد پر حفاظتی باڑ لگانے کے کام میں مداخلت کی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ میں یہ بات طالبان حکام کے حوالے سے بتائی گئی۔ Afghan Taliban stop Pakistan army from fencing international border https://t.co/nhFqJK9CE2 pic.twitter.com/wRqhOdyuCD — مزید پڑھیں

بھارت: کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں کا چرچ پر حملہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور چرچ پر دھاوا بول دیا۔ توڑ پھوڑ کی اور چرچ میں موجود افراد کو قتل کی دھمکیاں دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں انتہا پسند ہندوؤں نے 160 سال پرانے سینٹ جوزف چرچ پر حملہ کردیا۔ توڑ پھوڑ کی اور چرچ مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کا لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا، ایل او سی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

بلوچستان: ژوب سے 4 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے ژوب سے 4 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوگئیں۔ بلوچستان کے علاقے ژوب میں سرکچ کے ایک غار سے چار 4 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مقامی لیویز کے مطابق لاشوں کو پہاڑی غار سے نکالنے کے بعد شناخت کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال مزید پڑھیں

یوکرائن کی صورتحال کے سبب نیٹو افواج ہائی الرٹ

برسلز (ڈیلی اردو) یوکرائن کی سرحد پر روسی افواج کی نقل و حرکت کے سبب مغربی دفاعی نیٹو نے اولین فوجی اقدامات کیے ہیں۔ جرمن اخبار ’ڈی ویلٹ‘ نے نیٹو کے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیٹو کی سریع الحرکت فورس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نیٹو مزید پڑھیں