افغانستان: ننگرہار میں دھماکا، 9 بچے ہلاک، 4 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں بم دھماکے سے 9 بچے ہلاک اور دیگر 4 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق ننگرہار میں طالبان کے گورنر نے بتایا کہ پاکستان کی سرحد کے قریبی مشرقی صوبے کے علاقے میں ایک بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

ایران اور طالبان کو ایک دوسرے سے لڑانے کی کوششوں کی مذمت

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) تہران حکومت اور افغان طالبان نے ایران اور افغانستان سمیت خطے سے متعلق امریکی سیاست پر کڑی تنقید کی ہے۔ دونوں ہمسایہ ممالک نے کہا ہے کہ امریکا کی ایک اہم سیاسی حکمت عملی تہران اور کابل کے مابین اختلافات کو ہوا دینا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین مزید پڑھیں

ڈنمارک: ڈینش خفیہ ایجنسی کے سربراہ گرفتار

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) ڈنمارک کے دفاعی خفیہ ادارے کے سربراہ گزشتہ ایک ماہ سے زیر حراست ہیں۔ اس بات کا انکشاف پیر کے دن ہوا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے انتہائی خفیہ معلومات لیک کی ہیں۔ پیر کے دن ڈینش میڈیا میں انکشاف کیا گیا کہ ملکی دفاعی خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: پناہ گزین کیمپوں میں آتشزدگی سے ہزاروں روہنگیا بے گھر

ڈھاکا (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) حکام کا کہنا ہے کہ بانس اور تر پال سے بنے خیموں میں آگ لگنے کی وجہ سے پانچ ہزار سے زائد روہنگیا رہائش گاہوں سے محروم ہو گئے۔ شدید سردی میں سر پر چھت نہ ہونے کی وجہ سے ان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ بنگلہ دیش میں پولیس مزید پڑھیں

یروشلم میں موجود مسیحیوں کیلئے اسرائیلی انتہا پسند خطرہ بن گئے

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) یروشلم کے یونانی آرتھوڈوکس سربراہ نے بنیاد پرست اسرائیلی گروہوں پر شہر میں موجود مسیحیوں کو دھمکانے کا الزام لگایا ہےجسے اسرائیلی حکام بے بنیاد قرار دے رہے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ہفتے کو ٹائمز آف لندن میں شائع ایک کالم میں تھیوفیلس سوئم نے لکھا کہ ان مزید پڑھیں

افغانستان: تحریک طالبان پاکستان کا اہم رہنما مولانا خالد بلتی ننگرہار میں ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد مولانا خالد بلتی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگرد مولانا خالد بلتی المعروف محمد خراسانی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سابق ترجمان تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ دہشتگرد مولانا خالد بلتی عرف محمد خراسانی شمالی وزیرستان کے ہیڈ مزید پڑھیں

ایران: طالبان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی تہران میں احمد مسعود سے اہم ملاقات

تہران (ڈیلی اردو) طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے سابق جہادی رہنما اسماعیل خان اور افغان قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود سے تہران میں ملاقات کی ہے۔ امیر متقی نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طالبان حکام کے ایک وفد کے ساتھ تہران گئے تھے۔ طالبان وزیر مزید پڑھیں

ایران پر حملے کیلئے کسی بھی جوہری معاہدے کے پابند نہیں، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابيب (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سے ہوئے کسی بھی جوہری معاہدے کا پابند نہیں اور اپنے دشمن کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہے۔ رائٹرز کے مطابق پارلیمنٹ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا کہ ہم ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات مزید پڑھیں

ترکمانستان صدر کا ‘دوزخ کے دروازے’ کو بند کرنے کا حکم

اشک آباد (ڈیلی اردو) ترکمانستان کے صدر نے ملک میں دوزخ کے دروازے یعنی ‘گیٹ وے ٹو ہیل’ کو بجھانے کا حکم دیا ہے۔ ترکمانستان کے شمال میں ایک بڑا سا گڑھا ہے جسے ‘جہنم یا دوزخ کا دروازہ’ یعنی ‘گیٹ وے ٹو ہیل’ کہا جاتا ہے۔ ترکمانستان کے 70 فیصد حصے پر صحرائے قراقم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

میران شاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں تارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نا سکا، تحصیل میر علی میں اس نوعیت کے ایک اور واقعے میں ایک پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے میر علی کے مین بازار میں مزید پڑھیں