سی ٹی ڈی کی صوابی اور مردان میں کارروائیاں، تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسٹ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن نے صوابی کے علاقے آدینہ مردان روڈ میں کارروائی کی اور دہشت گرد محمد طلحہٰ ولد محمد صدیق مزید پڑھیں

فرانس: خطبے میں ’’جہاد کا دفاع‘‘ کرنے کے الزام میں مسجد چھ ماہ کیلئے بند

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/بی بی سی) فرانس کے شمالی علاقے واز میں ایک مسجد کو یہ کہہ کر بند کر دیا گیا ہے کہ وہاں کے پیش امام نے اپنے ’انتہا پسندی‘ پر مبنی خطبات میں ’جہاد کا دفاع‘ کیا تھا۔ France shuts mosque in Beauvais after imam accused of inciting hatred and violencehttps://t.co/o53HUNgniN مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پیش آیا۔ مقتول سیف اللہ وزیر محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کے مزید پڑھیں

افغان سرحد کے قریب پاکستانی علاقوں میں دہشتگردی بڑھ گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) افغان سرحد کے قریب پاکستانی علاقوں میں رواں برس کے دوران دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ حکام اور ماہرین اس کی وجہ افغانستان پر طالبان کے قبضے کو قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں سال دو ہزار اکیس کے دوران اس سے مزید پڑھیں

سندھ: کراچی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ نے حوثی باغیوں کی معاونت کا سعودی الزام مسترد کر دیا

بیروت (ڈیلی اردو) لبنانی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے حوثی باغیوں کی مدد کے سعودی الزام کو مسترد کر دیا ہے۔ حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ سعودی بیان ’مضحکہ خیز‘ ہے اور اس قابل بھی نہیں کہ اس پر کوئی تبصرہ کیا جائے۔ Hezbollah on Monday rejected as “ridiculous” مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام کے بندرگاہی شہر الاذقیہ پر فضائی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ صنعا نیوز) شام کے حکومتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے اس کے بندرگاہی شہر الاذقیہ کے بعض ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ رواں ماہ یہ دوسرا موقع ہے جب شامی میڈیا نے اسرائیلی فضائی حملوں کی اطلاع دی ہے۔ Firefighters continued to tackle the blaze(s) caused by the مزید پڑھیں

بھارت میں مدر ٹریسا مشنری کے تمام اکاؤنٹس منجمد

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مسلمانوں کے بعد اب عیسائیوں پر انتہا پسندوں کے حملے جاری ہیں اور اب بھارتیا جنتا پارٹی کی حکومت نے نوبیل انعام یافتہ مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے بھارت بھر میں تمام اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے ادارے اسکرال ڈاٹ ان کے مطابق پیر کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: بنوں میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک، دو زخمی

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں ممہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ بارودی مواد ٹیوب ویل کے ساتھ نصب کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: لوئر دیر افغان کیمپ میں دھماکا، دو بچے ہلاک

لوئر دیر (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ کے قریب افغان کیمپ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہیں جس کے بعد مزید تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔