افغان تنازع کا سیاسی تصفیہ چاہتے ہیں، طالبان امیر ہیبت اللہ اخونزادہ

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخونزادہ نے افغانستان میں تنازع کے حل کے لیے ’بھرپور‘ سیاسی تصفیے پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ہیبت اللہ اخونزادہ کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب دوحہ میں افغانستان حکومت کے عہدیدار اور مزید پڑھیں

مہمند میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد و اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں پولیس نے سیکورٹی فورسز اور اہم تنصیبات پر حملوں کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد و اسلحہ برآمد کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لکڑو پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تنظیم نے مہمند میں سیکورٹی مزید پڑھیں

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے کوہاٹ ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ جو خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور میں مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس پولیس کانسٹیبل صفدر علی ہلاک ہوگیا۔ پشاور میں گذشتہ کچھ عرصے سے دن دہاڑے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پھر اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق موٹروے ٹول پلازہ پشاور کے قریب موٹر سائیکل مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے افسر سمیت دو پولیس اہلکار ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے دوران پور قرنطینہ سینٹر میں تعینات پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سب انسپکٹر گل رحمان اور حوالدار عمران ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے دوران پور میں قائم قرنطینہ سینٹر میں تعینات پولیس اہلکار نے ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں سب مزید پڑھیں

پاکستان کے سرحدی علاقوں کے بازاروں اور قبروں پر افغان طالبان کے جھنڈے

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) چمن باڈر سے کچھ کلو میٹر دور ایک چھوٹے بازار میں واقع مسجد کے باہر کالی دستار اور سفید قمیض شلور پہنے دو افراد کے گرد کچھ لوگ مجمع لگائے کھڑے تھے اور ان دو افراد کے ہاتھ میں ایک موبائل تھا جس کی طرف سب کی توجہ مرکوز تھی۔ مزید پڑھیں

یمن کے مسلح گروہوں میں کم عمر فوجیوں کی بھرتی

صنعاء (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یمن میں لوگ اپنے بچوں کو نام نہاد سمر کیمپ میں بھیجتے ہیں۔ اس کیمپ میں بچوں کو لڑائی کی تربیت دی جاتی ہے اور سکھایا جاتا ہے کہ انہیں جہاد کیوں کرنا چاہیے۔ یمنی حکومت اور حوثی باغی دونوں ہی کم عمر فوجی استعمال کرتے ہیں۔ اس طرح کے کئی مزید پڑھیں

دانش صدیقی کی ہلاکت: افغان طالبان کا صحافیوں بارے ہدایت نامہ جاری

کابل (ڈیلی اردو) طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جنگی علاقے میں داخل ہونے والا ہر صحافی ہمیں آگاہ کرے۔ افغانستان میں بھارتی صحافی دانش صدیقی کی ہلاکت سے متعلق بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہمیں علم نہیں کہ صحافی دانش صدیقی کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دھماکا، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک

میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کو شمالی وزیرستان کی تحصیل گڑیوم میں پاک فوج کی ایک گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ دھماکہ گڑیوم سرائے کے علاقے میں مزید پڑھیں

پاکستان نے اسلام آباد میں افغان سفیر کی صاحبزادی پر حملے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پاکستان کے دفترِ خارجہ نے افغانستان کے پاکستان میں سفیر کی صاحبزادی پر اسلام آباد میں حملے کی تصدیق کر دی ہے۔ دفترِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان سفارت خانے نے اطلاع دی کہ سفیر کی صاحبزادی پر گاڑی چلاتے ہوئے حملہ ہوا مزید پڑھیں