بنگلہ دیش: بچوں سے زیادتی کے ملزمان کے خلاف ہرکولیس سرگرم، 3 افراد کو قتل کردیا

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں ہرکولیس نامی ایک ایسا سیریل کِلر سرگرم ہو گیا ہے جو صرف ان لوگوں کو نشانہ بنا رہا ہے جنھوں نے بچوں کے ساتھ زیادتی کی ہو۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکا میں ایک سیریل کلر سرگرم ہو گیا ہے، جس نے مختلف اضلاع میں مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، قومی ٹیم کی پانچویں پوزیشن، امام الحق اور شاہین آفریدی کی ترقی

دبئی (ڈیلی اردو) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی ریکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم پانچویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی جبکہ شاہین آفریدی اور امام الحق کی ترقی ہوئی۔ رینکنگ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم نے اپنی کاردکردگی کی مزید پڑھیں

حوثیوں کے ڈرون حملے میں‌ زخمی یمنی ڈپٹی آرمی چیف اسپتال میں دم توڑ گئے

صنعاء ( ڈیلی اردو) یمن میں حوثی ملیشیا کی طرف سے ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے ڈپٹی آرمی چیف اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یمن کے ڈپٹی آرمی چیف جنرل صالح الزندانی کو حوثیوں نے جنوبی یمن کے العند فوجی اڈے پر 10 جنوری کو ایک ڈرون کی مدد سے مزید پڑھیں

ایران کے اسپیس ریسرچ سینٹر میں آتشزدگی، 3 سائنسدان جاں بحق

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے اسپیس ریسرچ سینٹر میں خطرناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 3 سائنسدان جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی ‘اسنا’ کے مطابق وزیر مواصلات محمد جاوید آزاری جاہرومی نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں 3 سائنسدان جاں بحق ہو مزید پڑھیں

افغانستان اور شام میں جاری جنگیں ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ افغانستان اور شام میں جاری جنگیں ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ امریکی فوج کو ان ملکوں سے واپس ضرور لائیں گے لیکن ان ملکوں میں اپنی انٹیلی جنس برقرار رکھیں گے۔ تاہم ‘ایران پر نظر رکھنے’ کے لیے عراق سے اپنے فوجی مزید پڑھیں

عدوا الدخیل سعودی عرب کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی شہری عدوا الدخیل نے بلندی سے گرنے کے خوف کو شکست دیتے ہوئے پہلی سعودی خاتون پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے وژن 2030 تحت خواتین کو ڈرائیونگ سمیت کئی شعبوں میں اپنی صلاحتیوں کے جوہر دکھانے کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں ہنگامی صورتحال: ملکہ سمیت شاہی خاندان کی محفوظ مقام پر منتقلی کا انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی حکام نے بریگزٹ کے نتیجے میں لندن میں ہنگامی صورت حال کے خدشے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے شاہی خاندان کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ دی گارجین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دی سنڈے ٹائمز نے کابینہ آفس میں حساس انتظامی امور مزید پڑھیں

‘صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر امریکا کی خاموشی ناقابل فہم ہے‘ ترک صدر

استبول (ویب ڈیسک) ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر امریکا کی ’خاموشی‘ کو ناقابل فہم قرار دے دیا۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ ’مجھے امریکا کی خاموشی سمجھ نہیں آرہی، اس ضمن میں ہم سب کچھ صاف و شفاف چاہتے ہیں کیونکہ جہاں انتشار ہے وہاں قتل مزید پڑھیں

کانگو میں سیکیورٹی فورسز کا جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ، 22 ہلاک

کنساشا (ویب ڈیسک) کانگو میں سرکاری فوج اور مقامی مسلح تنظیم کے درمیان جھڑپ میں 20 جنگجو اور 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افريقی ملک کانگو کے علاقے بینی ميں سرکاری فوجیوں نے علاقے کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے مقامی مسلح تنظیم مائی مائی کے جنگجوؤں کے مزید پڑھیں

شہید حکیم سعید کی صاحبزادی کیلئے جاپان کا اعلیٰ سول ایورڈ

کراچی (ڈیلی اردو) حکمت کی دنیا کے مایہ ناز طبیب حکیم محمد سعید شہید کی صاحبزادی اور ہمدرد یونیورسٹی کی چانسلر سعدیہ راشد کو جاپان کی حکومت نے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی حکومت نے طب کی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر حکیم محمد سعید کی مزید پڑھیں