‏بھارتی دہشتگرد کلبھوشن نے پاکستان میں تخریب کاری کا اعتراف کیا، شاہ محمود قریشی

مانچسٹر (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشتگرد کلبھوشن نے پاکستان میں تخریب کاری کا اعتراف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دورہ پر مانچسٹر میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی دہشتگرد کلبھوشن نے پاکستان میں تخریب کاری کا اعتراف مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اتوار کو دبئی کا ایک روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم ایک روزہ دورہ پر دبئی جائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر اور مشیر تجارت بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران کو دورے کی دعوت شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دی ہے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران پاکستان میں مزید پڑھیں

اے آر رحمان کی باپردہ بیٹی پر بھارتیوں کی کڑی تنقید؛ باپ کا ناقدین کو کرارا جواب

دہلی (ڈیلی اردو) آسکر انعام یافتہ موسیقار اے آر رحمان ان دنوں سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں۔ دراصل، رحمان کی فلم سلمڈاگ ملینئیر کے گانے کو 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی تھی۔ اسی تقریب کی ایک تصویر کو لے کر ان دنوں اے آر رحمان ٹرول مزید پڑھیں

معروف اداکارہ کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ ملزم گرفتار

ماسکو (ڈیلی اردو )روسی پولیس نے خوبرو ماڈل کرینہ شانکینہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں ایک 31 شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ” دی سن “ کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ ماڈل کی والدہ مزید پڑھیں

راہباؤں سے ریپ میں مذہبی پیشوا اور پادری ملوث ہیں، پوپ فرانسس کا انکشاف

ابوظہبی (ڈیلی اردو) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ چرچ کے پادری اور بشپس نہ صرف راہباﺅں کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں بلکہ بہت سے بشپس نے راہباﺅں کو جنسی غلام بنا رکھا ہے۔ می ٹو مہم کے تحت دنیا بھر میں جنسی استحصال کا سامنا کرنے والی خواتین نے مزید پڑھیں

لبنان کی ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بن گئیں

لبنان کی ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بن گئیں بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی نئی وزیرداخلہ ریاالحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی 30 رکنی مزید پڑھیں

امریکا اسرائیل سے فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم خریدے گا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل سے محدود پیمانے کا فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق امریکی فوج کے ترجمان کرنل پیٹرک سیبر کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے امریکا کی مدد سے تیار کردہ محدود مزید پڑھیں

خامنائی کا اسلامی انقلاب کے 40 برس مکمل ہونے پر قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کا اسلامی انقلاب کے 40 برس مکمل ہونے پر ہزاروں قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق معافی کا اطلاق پچاس ہزار قیدیوں پر ہوگا۔ جو تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی معافی سے مستفید ہونے والی سب سے بڑی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی نے افغان صدر اشرف غنی کا بیان مسترد کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے لگے جس پر پشتون تحفظ موؤمنٹ کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے اُن کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستان کے اندورنی معاملات پر ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

ماسکو طالبان مذاکرات: افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق؛ اعلامیہ

ماسکو (ویب ڈیسک) ماسکو کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق کرتے ہوئے یقین دلایا گیا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسئلہ افغانستان پر دو روز تک امن مذاکرات ہوئے مزید پڑھیں