اسرائیلی جیل میں قید بیمار فلسطینی بہیمانہ تشدد سے شہید

یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیلی جیل میں قید 51 سالہ فلسطینی شہری انسان سوز مظالم اور بیماری کے دوران جیل حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کی ساحلی پٹی پر واقع پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والا فلسطینی شہری فارس کو 28 برس قبل اسرائیلی فوجیوں مزید پڑھیں

حوثیوں کے جسمانی اعضاء کو فروخت کیے جانیکا انکشاف

صنعاء( ڈیلی اردو) یمن میں جاری جنگ کے دوران زخمی ہونے والے حوثی باغیوں کے جسمانی اعضا چوری ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ العربیہ کے مطابق خانہ جنگی کے شکار یمن میں انسانی تجارت کے انسداد کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغیوں کے منظم گروہ انسانی اعضاء اور مزید پڑھیں

روسی کمپنی کا پاکستان کیساتھ 10ارب ڈالر کا معاہدہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) روسی کمپنی پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق روس پاکستان کو یومیہ 1 ارب کیوبک فٹ گیس بھی فراہم کرے گا۔ روسی وفد نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی پناہ گاہیں باقی ہیں تو سرحد پار افغانستان میں ہیں، شاہ محمود قریشی

لندن (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مسئلے کے پرامن حل میں سہولت کاری جاری رکھے گا، کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

کرپشن کے الزام میں گرفتار سعودی شہزادوں سے 106 ارب ڈالرز کی ریکوری

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں نومبر 2017 میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ہونے والے شہزادوں سے 106 ارب ڈالر کی ریکوری کی گئی ہے ۔ سعودی عرب نے مستقبل میں کرپشن کا سد باب کرنے اور سرکاری اداروں کے اخراجات پر نظر رکھنے کیلئے نیا دفتر قائم کردیا ہے۔ العربیہ کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

گاندھی کے مجسمے پر فائرنگ کرنے پر بی جے پی کی خاتون رہنما گرفتار

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں مہاتما گاندھی کے قتل کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تقریب کے دوران قتل کی ڈرامائی عکاسی کرنے پر دائیں جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 شدت پسند رہنما کو حراست میں لے لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتما گاندھی کے قتل کے 17 سال مزید پڑھیں

خواتین کا دماغ اپنے ہم عمر مردوں کے مدمقابل تین سال زیادہ جوان ہوتا ہے: تحقیق

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کا دماغ اپنے ہم عمر مردوں کے مدمقابل تین سال زیادہ جوان ہوتا ہے. واشنگٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے لوگوں کے ذہن کی تحولی عمرجاننے کیلئے جدید سائنسی بنیادوں پر تحقیق کی جس کیلئے ایک خاص طریقے ایروبک گلائی کولائسس کا استعمال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کیمپ کا دورہ

ڈھاکا (ویب ڈیسک) ہالی وڈ سپر اسٹار اور اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق خصوصی نمائندہ انجلینا جولی نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کے دورے میں میانمار سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انجلینا جولی نے یہ مطالبہ بنگلہ مزید پڑھیں

فلسطینی امام مسجد کا بیٹا وسطی امریکہ کا صدر منتخب ہوگیا

سان سلواڈور (ڈیلی اردو) وسطی امریکہ کے ملک ال سلواڈور میں اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق فلسطینی نژاد کاروباری شخصیت نجیب ابو کیلہ ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ نو منتخب صدر کے والد کاروباری شخصیت ہونے کے ساتھ امام مسجد بھی تھے اور انہیں امام مزید پڑھیں

سعودی عرب اور یو اے ای کیجانب سے امریکی ہتھیار القاعدہ کو دینے کا انکشاف

دوحہ ( ویب ڈیسک) ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات امریکی ساختہ ہتھیاروں کو یمن میں عسکریت پسندوں کو فراہم کر رہے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں