یوکرین کی بندرگاہوں اور اناج کے گوداموں پر روسی ڈرون حملے

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) روسی ڈرونز نے دریائے ڈینیوب کے ساتھ اناج ذخیرہ کرنے کی سہولتوں اور ان بندر گاہوں کو ہدف بنایا ہے جن پر یوکرین نے روس کی جانب سے جنگ کے دوران بحیرہ اسود کو استعمال کرنے کا ایک اہمُ معاہدہ توڑنے کے بعد،نقل و حمل کے متبادل ذریعے کے مزید پڑھیں

داعش شام اور عراق کے ساتھ ساتھ افغانستان کیلئے بھی سنگین خطرہ ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے ماہرین نے پیر کے روز جاری ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ گروپ یا داعش اب بھی شام اور عراق میں موجود ہے اور اپنے سابقہ مضبوط ٹھکانوں میں 5000 سے 7000 کے درمیان ارکان کی کمان سنبھالے ہوئے ہے۔ دوسری طرف ماہرین مزید پڑھیں

یمن میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے خود کو بیوی سمیت دھماکے سے اڑا دیا

عدن (ڈیلی اردو) یمن میں شوہر نےگھریلو جھگڑے پر خود کو بیوی کے ساتھ دھماکے میں اڑا کر ہلاک کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دستی بم کا دھماکہ جنوبی شہر عدن سے ملحقہ علاقہ دار سعد میں پیش آیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلاک میاں بیوی مقامی اسپتال میں نرسنگ اسٹاف تھے مزید پڑھیں

یورپی یونین: تارکین وطن کا سیلاب روکنے کی کوششیں

برسلز + برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یورپی یونین کی ریاستیں کئی سالوں سے اس بلاک کی بیرونی سرحدوں کو سیل کرنے، ملک بدری کو بڑھانے اور تارکین وطن کو روکنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ لیکن کیا یہ اقدامات مؤثر ثابت ہوئے ہیں؟ یورپی بارڈر اینڈ کوسٹ گارڈ ایجنسی فرونٹکس یورپی یونین پہنچنے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کیخلاف آپریشن، 67 پاکستانی گرفتار

پریٹوریا (ڈیلی اردو/وی او اے) جنوبی افریقہ میں پولیس نے جرائم کا ایک گروہ پکڑا ہے جو خطے میں پاکستانی شہریوں کو غیر قانونی طور پرمقیم ہونے میں مدد دے رہا تھا۔ سیکیورٹی کے تجزیہ کاروں نے بتایا ہے کہ اتوار کے اس آپریشن نے اس تشویش کو جنم دیا ہے کہ ہو سکتا ہے مزید پڑھیں

شام کے دارالحکومت دمشق میں دھماکا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مشرقی علاقے میں واقع اسلحہ ڈپو میں منگل کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ یہ دھماکہ شامی دارالحکومت دمشق کے شمال مشرقی حصے میں ہوا، جہاں ایک اسلحہ ڈپو واقع ہے۔ اسی علاقے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی کارروائی میں دو فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں کارروائی کے دوران دو فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق جیریکو ہسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا دو نوجوانو کو ہسپتال لایا گیا جن کو سینے میں گولیاں لگی ہوئیں تھی۔ فلسطینی کی وزارت داخلہ نے کہا کہ 16 سالہ قصے الوالجی مزید پڑھیں

برطانیہ میں بلغاریہ کے 3 شہری روس کیلئے جاسوسی کرنے کے شبہ میں گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی کی انسداد دہشتگردی افسران نے بلغاریہ کے تین شہریوں کو روس کیلئے مبینہ جاسوسی کے الزام میں کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بلغاریہ کے تین شہریوں کو روس کی سیکیورٹی سروسز کیلئے کام کرنے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

ایران جلد جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کرنے والا ہے، یورپی انٹیلی جنس کا دعویٰ

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی انٹیلی جنس رپورٹس کے ایک سلسلے میں ایران کے نیوکلئیر پاور (جوہری طاقت) بننے سے متعلق ایک چونکا دینے والا دعویٰ کیا گیا ہے۔ 2023 میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران ممکنہ طور پر نیکلئیر ٹیسٹ کرنے کے قریب ہے اور اس نے اپنے فعال جوہری مزید پڑھیں

فرانس میں 6 افغان تارکینِ وطن کی ہلاکت کی تحقیقات شروع

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فرانس میں حکام نے تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے اور اس میں چھ افغان شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پیرس میں استغاثہ نے ان چھ افغان تارکین وطن کی موت کی تحقیقات شروع کی ہیں جن کی کشتی فرانس اور انگلینڈ کے درمیان سمندر کو عبور مزید پڑھیں