ایران جلد جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کرنے والا ہے، یورپی انٹیلی جنس کا دعویٰ

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی انٹیلی جنس رپورٹس کے ایک سلسلے میں ایران کے نیوکلئیر پاور (جوہری طاقت) بننے سے متعلق ایک چونکا دینے والا دعویٰ کیا گیا ہے۔ 2023 میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران ممکنہ طور پر نیکلئیر ٹیسٹ کرنے کے قریب ہے اور اس نے اپنے فعال جوہری مزید پڑھیں

فرانس میں 6 افغان تارکینِ وطن کی ہلاکت کی تحقیقات شروع

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فرانس میں حکام نے تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے اور اس میں چھ افغان شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پیرس میں استغاثہ نے ان چھ افغان تارکین وطن کی موت کی تحقیقات شروع کی ہیں جن کی کشتی فرانس اور انگلینڈ کے درمیان سمندر کو عبور مزید پڑھیں

ایران میں شاہ چراغ مزار پر ایک بار پھر حملہ، چار افراد ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تاریخی شہر شیراز میں قائم مشہور شاہ چراغ کے مزار پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ حملہ دو مسلح افراد نے کیا جس میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے مزید پڑھیں

افغانستان: خوست میں ہوٹل پر مبینہ ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک، 9 زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبہ خوست میں ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں حافظ گل بہادر گروپ کے اہم کمانڈرز مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ #Afghanistan: A suspected drone strike/airstrike struck a hotel in Khost province. This hotel was frequently visited by Hafiz Gul Bahadur militants. https://t.co/cXX59M0aiD — ???? (@cozyduke_apt29) August 14, 2023 مزید پڑھیں

نائجر میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 6 فوجی اور 10 جنگجو ہلاک

نیامے (ڈیلی اردو) نائجر میں فوجی بغاوت کے بعد دوسری بار فوج پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے جس کا بھرپور جواب بھی دیا گیا تاہم اس جھڑپ میں 6 فوجی اور 10 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجر کے مغربی قصبے کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے مزید پڑھیں

“کبھی سوچا نہیں تھا کہ گھر واپس آؤں گا”؛ داعش کی قید سے رہائی پانے والے بنگلہ دیشی لیفٹننٹ کرنل

ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے دفتر نے جمعرات کو بتایا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے لیے کام کرنے والے ایک بنگلہ دیشی شہری کو یمن میں داعش نے اغوا کے ڈیڑھ سال بعد رہا کر دیا ہے۔ #Bangladeshi .@UN official Lt Col (retd) AKM Sufiul Anam, who had been مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی کیلئے پہلی مرتبہ سعودی سفیر تعینات

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی عرب نے پہلی مرتبہ فلسطینی اتھارٹی کے لیے رملہ میں ایک سفیر تعینات کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب اطلاعات ہیں کہ ریاض حکومت جلد ہی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے جا رہی ہے۔ سعودی عرب کی مزید پڑھیں

یورپ کیلئے خطرناک ترین راستہ اختیار کرنیوالے 2 ہزار سے زائد تارکین وطن لاپتہ

روم (ڈیلی اردو) وسطی بحیرہ روم سے یورپ جانے کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک راستہ اختیار کرنے والے افراد کی تعداد کئی زیادہ بڑھ چکی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق یورپ کی سرحدی اور کوسٹ گارڈ ایجنسی نے کہا کہ جنوری اور جولائی کے درمیان غیرقانونی طور پر یورپ جانے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

فرانس: بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور خالی کرا لیا گیا

پیرس (ڈیلی اردو) پولیس اہلکاروں نے ایفل ٹاور کے اطراف ناکہ بندی کی ہوئی ہے۔ The Eiffel Tower in Paris, France's most emblematic symbol, was evacuated for several hours on Saturday after a bomb alert, which was lifted a few hours later https://t.co/cR7obn0vsP — AFP News Agency (@AFP) August 12, 2023 بم کی اطلاع پر مزید پڑھیں

ریکروٹمنٹس بھرتی میں رشوت لینے کا الزام: یوکرین کے اعلی فوجی افسران برطرف

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین میں رشوت لینے کے الزام میں اعلی فوجی افسران کو برطرف کردیا گیا۔ Ukrainian President Volodymyr Zelensky fired all the heads of his country’s regional military recruitment centers. Zelensky announced the blanket dismissal after a meeting of Ukraine’s National Security and Defense Council.https://t.co/DDwonEojkF — The Washington Post (@washingtonpost) August 12, 2023 مزید پڑھیں