فلسطین: مغربی کنارے میں فائرنگ سے اسرائیلی باپ بیٹا ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/وفا نیوز ایجنسی) فلسطین کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر نابلس میں فلسطینی شدت پسند کی فائرنگ کر کے 2 اسرائیلی شہریوں کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر نابلس میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے 2 اسرائیلیوں پر گولیاں برسائیں جن مزید پڑھیں

مشعال یاسین ملک کی تقرری: ’پاکستان دہشت گردی اور دہشت گردوں کو پناہ دے رہا ہے‘ بی جے پی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ کو پاکستان کی نگراں حکومت میں وزیر اعظم کی خصوصی معاون برائے انسانی حقوق مقرر کیا گیا تواس اقدام کو جہاں پاکستان میں ایک اہم تقرری قرار دیا گیا وہیں انڈیا مزید پڑھیں

سہ فریقی سیکیورٹی تعاون کا مقصد خطے میں امن اور استحکام میں اضافہ ہے، امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا کا مشترکہ اعلامیہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان سیکیورٹی اور اقتصادی تعلقات کےفروغ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ کیمپ ڈیوڈ میں سہ فریقی سربراہ کانفرنس میں طے پانے والے معاہدوں کو’کیمپ ڈیوڈ پرنسپلز’ کا نام دیا گیا۔ کیمپ ڈیوڈ سربراہ کانفرنس کے بعد تینوں ممالک کے سربراہوں نے مشترکہ مزید پڑھیں

روس کے میزائل حملوں میں درجنوں یوکرینی شہری ہلاک، 100 زخمی

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) روسی میزائلوں نے یوکرین کے شمالی شہر چرنیف کی شہری آبادی پر حملہ کرتے ہوئے سات افراد کو ہلاک جبکہ سو سے زائد کو زخمی کر دیا ہے۔ ہلاک شدگان میں ایک چھ سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ یوکرینی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ روسی میزائلوں حملوں کے مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) جمعرات کو ریاض پہنچنے والے ایرانی وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان نے جمعے کے روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ایرانی وزیرخارجہ اپنے ایک روزہ دورے پر ریاض پہنچے تھے، تاہم انہوں نے اپنے دورے کو توسیع دی اور جدہ پہنچ گئے، جہاں مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کے کٹے سر اور لاشیں ندیوں میں پھینک دی گئیں، افغان وِٹنیس رپورٹ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) دو سال قبل طالبان کے افغانستان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد افغان خواتین کے حوالے سے ایک نئی پریشان کن رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ میں طالبان کی حکومت کے تحت خواتین کے سر قلم کیے جانے اور ان کی لاشوں کو ندیوں اور گلیوں میں پھینکے جانے کے واقعات کا انکشاف مزید پڑھیں

جرمنی: اعلیٰ پادری سمیت چرچ کے عملے پر فحش ویب سائٹس تک رسائی کا الزام

برلن (ڈیلی اردو/کے این اے/ڈی پی اے) ایک رپورٹ کے مطابق جرمن شہر کولون کے چرچ کے کمپیوٹرز پر ایک ماہ کے عرصے کے دوران 1,000 سے زیادہ مرتبہ فحش ویب سائٹس تک رسائی کی کوششیں کی گئیں۔ اس حرکت میں دیگر عملے کے ساتھ ایک اعلیٰ درجے کے پادری بھی شامل تھے۔ جرمنی میں مزید پڑھیں

تہران ریاض تعلقات درست سمت میں گامزن، ایرانی وزیر خارجہ

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ریاض کے دورے کے دوران کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کامیاب رہے۔ تقریبا ًسات برس کے عرصے کے بعد کسی بھی ایرانی وزیر خارجہ کا ریاض کا یہ پہلا دورہ تھا۔ سعودی عرب اور ایران کے وزرائے مزید پڑھیں

امریکی منظوری کے بعد اسرائیل کا جرمنی کو جدید میزائیل سسٹم فروخت کرنے کا معاہدہ

واشنگٹن + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی) اسرائیل نے جرمنی کو میزائیلوں کے جدید دفاعی نظام بیچنے کا 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے جسے اسرائیلی تاریخ کی سب سے بڑی دفاعی فروخت کہا جارہا ہے۔ یہ دفاعی نظام” کوائینڈ ایرو تھری” کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ طویل فاصلے تک مار مزید پڑھیں

بنگلہ دیش پولیس پر روہنگیا مہاجرین کے ساتھ بدسلوکی کا الزام

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) حقوق انسانی کے گروپوں کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی مسلح پولیس بٹالین کاکس بازار کے پناہ گزین کیمپوں میں ابتر حالت میں رہنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کی غیر قانونی طور پر گرفتار، ان پر تشدد اور انہیں ہراساں کر رہی ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم ایک مزید پڑھیں