ایرانی فورسز نے سیستان بلوچستان کے سرحدی علاقے میں سینکڑوں گدھے ہلاک کر دیے

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں مقامی ذرائع نے بی بی سی فارسی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ سیستان اور بلوچستان کے سرحدی علاقے کلیگان میں ایرانی سکیورٹی دستوں نے سینکڑوں گدھے ہلاک کر دیے ہیں۔ سنیچر کو ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک کچی سڑک اور اس کے ارد مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ بعض امور پر اختلافات ہیں، سعودی وزیرِ خارجہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ریاض کے واشنگٹن کے ساتھ بعض امور میں اختلافات ہیں جو پوشیدہ نہیں ہیں، سعودی عرب اور روس کا اچھے تعلقات برقرار رکھنا سب کے لئے فائدہ مند ہے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کے کردار مزید پڑھیں

اسرائیل کی شام میں ایرانی تنصیبات کے قریب فضائی حملہ، 15 افراد ہلاک، 10 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) شام کے دارالحکومت دمشق میں اتوار کی صبح اسرائیل نے فضائی حملے میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔ اس عمارت کے قریب ہی ایران کی بھی تنصیبات ہیں جن کے گرد انتہائی سخت سیکیورٹی ہوتی ہے۔ اسرائیل کے راکٹ حملے میں پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں

مشرقی ساحلوں پر روس، جنوبی افریقہ اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی تحفظات اوریوکرین کی مذمت کے باوجود جنوبی افریقہ، روس اورچین کی مشترکہ بحری مشقیں جمعہ کو جنوبی افریقہ کے مشرقی ساحل کے قریب شروع ہو رہی ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ دس روزہ فوجی مشقوں سے جنوبی افریقہ کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا بلکہ یوکرین پراس کے مزید پڑھیں

امریکی ریاست میسیسپی میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) عہدیداروں نے بتایا ہے کہ جمعے کے روز امریکی ریاست میسیسپی کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے چھ افراد کو ہلاک کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق میسیسپی کے پبلک سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان بیلی مارٹن نے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر غزنوی فورس دہشت گرد تنظیم قرار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی وزارت داخلہ نے عسکریت پسند تنظیم جموں و کشمیر غزنوی فورس اور خالصتان ٹائیگر فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ اس کے ساتھ ہی دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیموں کی تعداد بڑھ کر 44 ہو گئی۔ بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے جمعے کے روز مزید پڑھیں

شام میں ‘داعش’ کے حملے میں 53 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) شام کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ داعش کے مبینہ حملے میں ہلاک ہونے والے حمص کے ایک ریگستان میں ٹرفلز (کھمبیاں) جمع کر رہے تھے۔ جنوری سن 2022 کے بعد سے یہ اب تک کا سب سے ہلاکت خیز حملہ ہے۔ #Syria : At least 68 people now مزید پڑھیں

جرمن شہروں کا پناہ گزینوں کیلئے مزید رقوم کا مطالبہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی کی وفاقی، ریاستی اور مقامی حکومتوں کے مابین پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہو سکا۔ ماہرین کے مطابق اس سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ جرمنی نے سن 2022 میں 12 لاکھ سے زائد افراد کو پناہ دی تھی۔ A refugee summit has failed مزید پڑھیں

شام میں داعش کا سینئر رہنما ہلاک، آپریشن میں 4 امریکی فوجی زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے شمال مشرقی شام میں داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق خمزہ الحمسی مشرقی شام میں گروپ کے نیٹ ورک کی نگرانی کر رہا تھا، سریئین ڈیموکریٹک فورسز کے ساتھ مل کر شام میں آپریشن کیا۔ ISIS Senior Leader مزید پڑھیں

بلغاریہ: ٹرک سے 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد

بلغاریہ (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک بلغاریہ کی پولیس نے دارالحکومت صوفیہ کے پاس ایک ٹرک سے 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد کرلیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ک بی بی سی کے مطابق بلغاریہ کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لوکورسکو گاؤں کے قریب ملنے والا ٹرک لکڑی اور کمپارٹمنٹس مزید پڑھیں