ایرانی ڈرونز نے مشرق وسطیٰ میں تباہی پھیلائی، امریکی سینیٹر باب مینینڈیز

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب مینینڈیز نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون نے گزشتہ برسوں کے دوران مشرق وسطیٰ میں تباہی پھیلا دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ڈرونز اس وقت یوکرین میں روسی فوجی آپریشن میں عام شہریوں کو مار رہے ہیں۔ مینینڈیز نے مزید پڑھیں

چین نے دو امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے پی) چین نے تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے والی دو امریکی کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن اور ریتھیون پر تجارت اور سرمایہ کاری کی پابندیاں لگا دی ہیں۔ یہ کمپنیاں فوجی سازو سامان تیار کرتی ہیں۔ چین دعویٰ کرتا ہے کہ تائیوان اس کا علاقہ ہے۔ چین کی وزارت تجارت نے جمعرات کو مزید پڑھیں

ایران کے متعدد شہروں میں مظاہرے

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) ایران میں مظاہرین نے گزشتہ رات مختلف شہروں میں سڑکوں پر مظاہرے کیے۔ آن لائن ویڈیوز سے اندازہ ہوتا ہے کہ مہینوں تک بدامنی سے دوچار اسلامی جمہوریہ میں حالیہ ہفتوں کے دوران یہ سب سے بڑے مظاہرے تھے۔ یہ مظاہرے، ایران میں مظاہرہ کرنے کے الزام میں دو مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ہریانہ میں گائے کے نام پر مسلم نوجوانوں کو ‘زندہ جلا دیا گیا’

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) مسلم نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شدت پسند ہندوؤں نے دونوں کو اغوا کیا اور پھر انہیں ‘زندہ جلا کر’ ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی تفتیش کر رہی ہے کہ اس میں گؤ رکشک شامل ہیں یا نہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دھڑوں میں جھڑپ، کمانڈوں سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دھڑوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ افغان انٹیلی جنس کے ذرائع کے مطابق صوبہ کنڑ میں تحریک طالبان پاکستان کے محسود گروپ اور جماعت الاحرار کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی، دونوں جانب سے 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک مزید پڑھیں

امریکا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو فوجی ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) ٹینیسی نیشنل گارڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کا ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹربدھ کے روز دوپہر بعد ہنٹس ویلے شہر میں ہارویسٹ کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا کہ ایک سڑک کے نزدیک مزید پڑھیں

پاکستانی طالبان تیزی سے خطرہ بن کر سامنے آئے ہیں، امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران پاکستانی طالبان تیزی سے خطرہ بن کر سامنے آئے ہیں۔ امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ افغان طالبان، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی حمایت ترک نہیں کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق کابل کی اسلام مزید پڑھیں

سیف العدیل: القاعدہ کا نیا سربراہ اپنا گروپ ایران سے چلا رہا ہے، اقوام متحدہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی طرف سے کابل میں ایک فضائی حملے میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے چھ ماہ سے زائد عرصے کے بعد، اس دہشت گرد گروپ کی قیادت خاموشی سے ایران منتقل ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں، جو رکن ریاستوں کی انٹیلی مزید پڑھیں

افغان طالبان کا دارالحکومت کابل میں داعش کے ٹھکانے پر چھاپہ، کئی ارکان ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کی سیکیورٹی فورسز نے دارالحکومت کابل میں اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے ایک ’’ٹھکانے‘‘ پر چھاپہ مار کر عسکریت پسند گروپ کے کئی ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔ Looks like the Taliban have carried out a raid against an ISKP مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں ایران کا جاسوسی کا منصوبہ ناکام

کینبرا (ڈیلی اردو/وی او اے) آسٹریلوی سیکیورٹی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران کی طرف سے غیر ملکی مداخلت کی سازش کو نا کام بنا دیا ہے۔ اس سازش میں مبینہ طور پر وہ افراد شامل تھے جو ایک ایرانی نژاد آسٹریلوی کے گھر کی نگرانی کر رہے تھے، جن کا تعلق گزشتہ مزید پڑھیں