لیبیا سے یورپ جانے والی کشتی الٹنے سے 73 تارکین وطن ہلاک

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا سے یورپ جانے والی کشتی الٹنے سے 73 تارکین وطن لاپتہ ہوگئے جن کے متعلق قیاس کیا جا رہا ہے کہ وہ ہلاک ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت کا کہنا ہے کہ کشتی منگل کو الٹی تھی، لیبیا کے حکام نے دوبنے والے 11 افراد کی مزید پڑھیں

امریکا نے شام میں ایرانی ساختہ جاسوس ڈرون مار گرایا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکام نے گزشتہ شام مبینہ طور پر ایک فوجی بیس کی جاسوسی کرنے والا ایرانی ساختہ ڈرون مار گرایا۔ امریکہ کی سینٹرل کمانڈ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ 14 فروری کو شمال مشرقی شام میں ’مشن سپورٹ سائٹ کونوکو‘ کی جاسوسی کی کوشش کرنے والا ایرانی ساختہ بغیر پائلٹ کا مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں 10 ہزار آباد کاری یونٹس کی تعمیر کے سخت خلاف ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے ہم اسرائیل کے کل مبینہ طور پر تقریباً 10,000 آبادکاری یونٹس کو آگے بڑھانے اور مغربی کنارے میں نو چوکیوں کو جو پہلے اسرائیلی قانون کے تحت غیر قانونی تھیں قانونی حیثیت دینے کی ایک کارروائی مزید پڑھیں

امریکا: مشیگن کے یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) مشیگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کیمپس میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ بعد میں مشتبہ حملہ آور نے بھی کیمپس کے باہر خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ مشیگن یونیورسٹی پولیس نے منگل کی صبح مزید پڑھیں

افغان طالبان رہنماؤں کی ایک دوسرے پر تنقید، اندرونی اختلافات سامنے آنے لگے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان کی سینئر قیادت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ رہے ہیں اور اب عوامی اجتماعات میں رہنما ایک دوسرے پر تنقید کر رہے ہیں۔ طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے گزشتہ ہفتے ہی خوست میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران اختیارات مزید پڑھیں

امریکا حملوں کیلئے القاعدہ، داعش جنگوؤں کو بھرتی کر رہا ہے، روس کا دعویٰ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ماسکو کی جانب سے اعلان گیا کہ امریکہ روس پر حملے کے لیے شام میں داعش کو تربیت دے رہاہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے اعلان کیا کہ اسے اطلاع ملی ہے کہ امریکی فوج شدت پسندوں کو روس اور سابق سوویت یونین مزید پڑھیں

امریکی فوج نے مشی گن میں پر اسرار اڑتی شے کو مار گرایا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فضائیہ اور نیشنل گارڈ کے پائلٹوں نے مشی گن میں جھیل ہورون کے اوپر ایک اور نامعلوم اڑتی چیز کو مار گرایا ہے۔ https://twitter.com/BreakingNLive_/status/1624874171669925889?t=WWoaFppt_FZf5xKAt06k_Q&s=19 امریکی حکام کے مطابق مشی گن میں جھیل ہورون کے اوپر پر اسرار شے اڑ رہی تھی، یہ چیز چینی جاسوس غبارے سے مشابہت نہیں رکھتی تھی، مزید پڑھیں

چینی لیزر لائٹ‌ سے فلپائنی کوسٹ گارڈ ’نابینا‘ ہوگئے، فلپائن

منیلا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) فلپائنی حکام کے مطابق چینی بحری جہاز سے سبز رنگ کی انتہائی طاقتور لیزر لائٹ براہ راست فلپائنی کوسٹ گارڈز پر ڈالی گئی۔ منیلا حکومت نے واقعے کے خلاف بیجنگ سے شدید احتجاج کیا۔ فلپائن میں حکام کا کہنا ہے کہ چینی بحریہ کے اہلکاروں نے ایک مزید پڑھیں

چیچنیا کے فوجی کمانڈر کو لفافے کے ذریعے زہر دینے کی کوشش

گروزنی (ڈیلی اردو) چیچنیا کے فوجی کمانڈر کو لفافے کے ذریعے زہر دینے کی کوشش کی گئی، یہ بات صدر رمضان قادریوف نے آج صبح بتائی ہے۔ صدر رمضان قادریوف نے کہا کہ ’آپتے علاؤالدینوف احمد اسپیشل فورسز کے کمانڈر اور سیکنڈ آرمی کور کے ڈپٹی کمانڈر ہیں‘۔ ان کا کہنا تھا کہ علاؤالدینوف روبہ مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر ایک مرتبہ پھر فضائی حملے کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کی علی الصبح کئی فضائی حملے کیے گئے جس میں فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی حملے غزہ مزید پڑھیں