افغانستان سے انخلا برطانوی فوجی تاریخ کا سیاہ باب ہے، ڈیفنس کمیٹی چیئرمین

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سینئر رہنما ٹوبیاس ایل ووڈ نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوج کا انخلا برطانوی فوجی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے۔ Afghan withdrawal a dark chapter for UK, says Defence Committee chair https://t.co/GqJGrBURr9 — BBC Politics (@BBCPolitics) February 10, 2023 ایل ووڈ کی سربراہی مزید پڑھیں

کانگو میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فائرنگ سے 8 شہری ہلاک، 28 زخمی

برازاویلے (ڈیلی اردو/اے پی پی) کانگو میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی انتباہی فائرنگ سے 8 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ #BREAKING Eight civilians killed by peacekeepers in attack on UN convoy in DR Congo: governor pic.twitter.com/HFImskOJMp — AFP News Agency (@AFP) February 8, 2023 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کیوو کے مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر میزائلوں سے حملہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے یوکرین پر آج پھر ڈرون اور میزائل حملہ کیا، جس کے دوران 50 سے زائد میزائل داغے گئے۔ Russian forces struck critical infrastructure in several parts of Ukraine in overnight attacks and at least 17 missiles hit the southeastern city of Zaporizhzhia in an hour early on Friday https://t.co/EF0h6UN7QO — مزید پڑھیں

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے پر بربریت کا مظاہرہ کیا اور نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے 22 سالہ فلسطینی ہلاک ہوگیا۔ اسرائیل کی بربریت کے نتیجے میں نئے سال کے آغاز سے مزید پڑھیں

شمالی کوریا: فوجی پریڈ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کی نمائش

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/آئی این پی) شمالی کوریا نے گزشتہ روز فوجی پریڈ کے دوران بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں (ICBMs) اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش کی ہے اور انہیں ملک کے سب سے بڑے جوہری حملے کی صلاحیت کا حامل قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق بدھ کی رات شمالی کوریا مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن سوزی سے متعلق ریلی پر پابندی عائد

اسٹام ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسٹاک ہوم میں نیٹو مخالف ایک ریلی کو، جس میں قرآن کو نذر آتش کرنے کا پروگرام بھی شامل تھا، نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ یہ قدم گزشتہ ماہ کے ایسے ہی ایک واقعے کے بعد اٹھایا گیا ہے جب قرآن سوزی کے بعد ترک سفارت مزید پڑھیں

بھارت جیسے سیکولر ملک میں مذہبی منافرت کی گنجائش نہیں، سپریم کورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے پیر کو نفرت انگیز بیانات سے متعلق ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جیسے سیکولر ملک میں مذہب کی بنیاد پر منافرت پھیلانے اور جرائم کی گنجائش نہیں ہے۔ اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے ملک مزید پڑھیں

آسٹریلیا: نیشنل وار میموریل میں نصب چینی ساختہ کیمرے ہٹانے کا فیصلہ

کینبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے نیشنل وار میموریل نے اپنی حدود میں نصب چینی ساختہ کیمرے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ کیمرے جاسوسی کیلئے استعمال ہوسکتے ہیں۔ چین کے سرکاری سرمایہ کاروں کی جزوی ملکیت کمپنی ’hikvision‘ کے تیار کردہ نگرانی کرنے والے 11 کیمرے دارالحکومت کینبرا مزید پڑھیں

امریکی ڈرون فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) لیٹویا کے دارالحکومت ریگا کے مضافات میں امریکہ کے ’ایج اٹانومی‘ ڈرون پروڈکشن پلانٹ سے کالے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ایمرجنسی سروس کے مطابق منگل آٹھ فروری کو چھوٹے سے بالٹک ملک لیٹویا کے مزید پڑھیں

بھارت: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہیلی کاپٹر تیار کرنے والی سب سے بڑی فیکٹری کا افتتاح کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں ہیلی کاپٹر تیار کرنے والی سب سے بڑی فیکٹری کا افتتاح کر دیا ہے۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں لگائی گئی اس فیکٹری میں دو عشروں میں ایک ہزار سے زائد ہیلی کاپٹر تیار کیے جا سکیں گے۔ ملکی دارالحکومت مزید پڑھیں