عراق میں ایرانی کرد گروپوں پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے

بغداد + تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایران نے عراق کے حزب اختلاف کرد گروپوں پر پیر کے روز میزائل اور ڈرون سے حملے کیے، جن میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ تہران کا الزام ہے کہ کرد ایرانی اپوزیشن گروپ ایران میں ‘فسادات’ کو ہوا دینے میں ملوث ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کے جم اور عوامی حمام میں داخلے پر بھی پابندی عائد

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے تصدیق کردی ہے کہ افغان خواتین کے اب جم اور عوامی مقامات پر واقع حمام میں جانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ خواتین پر پارک اور دیگر تفریحی مقامات اور میلوں پر پابندی عائد کیے جانے کے چند روز بعد سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل کا شامی ائیربیس پر میزائل حملہ، 2 فوجی ہلاک، 3 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل کی جانب سے شام کے صوبے حمص کے ائیربیس پر میزائل حملوں کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ شامی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میزائل حملوں کا نشانہ بننے والا الشعیرات ائیربیس حالیہ دنوں ایرانی ائیرفورس کے زیر استعمال رہا تھا، فوجی ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

افغان سپریم لیڈر کا شرعی قوانین مکمل طور پر نافذ کرنے کا فوری حکم

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ججوں کو حکم دیا ہے کہ وہ شرعی قوانین کے ان پہلوؤں کو مکمل طور پر نافذ کریں جن میں سرعام پھانسی، سنگسار، کوڑے اور چوروں کے اعضاء کاٹنا شامل ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے اتوار کو ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا: امریکہ اور چین میں کشیدگی کے دوران جو بائیڈن اور شی جن پنگ کی ملاقات

جکارتہ (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے پیر کو پہلی روبرو ملاقات کی۔ بائیڈن کے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے تقریباً دو سال بعد ہونے والی یہ ملاقات ایسے ماحول میں ہو رہی ہے جب دونوں سپر پاورز کے درمیان اقتصادی اور بین مزید پڑھیں

ترکیہ: استنبول دھماکے کا مبینہ ملزمہ گرفتار، کردستان ورکرز پارٹی پر الزام

انقرہ (ڈیلی اردو/ٹی ار ٹی/اے پی/رائٹرز) ترکیہ میں حکام نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ میں ہونے والے دھماکے کے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Turkish media publish the photos showing the arrest of Istanbul bomber pic.twitter.com/WDRklpdjYs — Ragıp Soylu (@ragipsoylu) November 14, 2022 ترکیہ کے نشریاتی ادارے ’ٹی آر ٹی‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں

بھارت: کرناٹک میں ٹیپو سلطان کے مجوزہ مجسمے پر تنازع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) کرناٹک کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے ٹیپو سلطان کا مجسمہ نصب کرنے کے کانگریسی رکن پارلیمان کی تجویز کی مذمت کی ہے۔ جبکہ شدت پسند ہندو تنظیم سری رام سینا کا کہنا ہے کہ اگر مجسمہ نصب کیا گیا تو وہ اسے منہدم کر دے گی۔ جنوبی صوبے مزید پڑھیں

ترکیہ: استنبول کی استقلال سٹریٹ میں دھماکا: 6 افراد ہلاک، 53 سے زائد زخمی

انقرہ (ڈیلی اردو/ وی او اے) ترکیہ کے شہر استنبول کی استقلال سٹریٹ کے قریب ہونے والے دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور 53 زخمی ہو گئے ہیں۔ استنبول کے گورنر علی یرلیکایا نے اپنی ٹوئٹ میں تصدیق کی ہے کہ شہر کے معروف سیاحتی مرکز استقلال ایونیو کے قریب ہونے والے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ہے اور نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ اس سے قبل وزیراعظم مزید پڑھیں

برطانیہ: صحافیوں کو دھمکی دینے پر ایرانی سفارتکار کی طلبی

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) برطانیہ کا کہنا ہے کہ تہران کی جانب سے صحافیوں کو جان سے مارنے کی “باوثوق” مخصوص دھمکیاں ملی ہیں۔ یہ اطلاع اسی روز سامنے آئی جب اسکاٹش حکام نے ایک نوجوان ایرانی پہلوان کو بھی دھمکیاں ملنے کے بعد اپنے تحفظ میں لے لیا۔ برطانیہ میں مزید پڑھیں