روس کو بڑا دھچکا، یوکرین کے شہر خیرسون سے پیچھے ہٹنے کا اعلان

کیف + ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/اے ایف پی) روس نے خیرسون سے پیچھے ہٹنے کا اعلان کر دیا ہے جسے یوکرین پر حملے کے بعد سے اس کے لیے اب تک کا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ یہی واحد علاقہ تھا جس پر روس پوری طرح قبضہ کرسکا تھا۔ #BREAKING The Russian مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بدامنی اور دائیں بازو کے اسرائیلی سیاست دانوں کے حساس مذہبی مقام پر جھڑپوں کےدوران ایک نوجوان سمیت دو فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطین کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شمالی مغربی کنارے کے مزید پڑھیں

چینی صدر نے اپنی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دیدیا

بیجنگ (ڈیلی اردو) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا چینی فوج لڑنے اور جنگ جیتنے کے لیے اپنی صلاحیت میں اضافہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دے مزید پڑھیں

بھارت: جی ٹوئنٹی میں بھی ’ہندوتوا ایجنڈے‘ کی تشہیر کی کوشش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت نے جی 20 کی صدارت کے لیے جو لوگو جاری کیا ہے، اس میں بی جے پی کا انتخابی نشان اور ہندو مذہب کی مقدس علامت کنول کا پھول شامل ہے۔ اپوزیشن کانگریس پارٹی نے اس اقدام پر مودی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ https://twitter.com/G20_India/status/1590222401438388225?t=eJFT_a1eksKtu2V_6njl-Q&s=19 بھارت میں حزب مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی (ڈیلی اردو/وی او اے) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالی فائی کر لیا ہے۔ Ruthless Pakistan qualify for first T20 World Cup final in 13 years Read more: https://t.co/HahHQN3RNz#WeHaveWeWill | #T20WorldCup — PCB Media (@TheRealPCBMedia) November مزید پڑھیں

برطانوی بادشاہ پر انڈے پھینکنے والا شخص گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا پر انڈے پھینکنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بدھ کے روز شمالی انگلینڈ میں ایک دورے پر موجود بادشاہ اور ان کی اہلیہ پر نامعلوم شخص نے انڈے پھینکنے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا پر جاری فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

برطانوی فوج کے حملوں میں 64 افغان بچے ہلاک ہوئے

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی افواج نے 2006 سے 2014 کے دوران افغانستان میں فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والے بچوں کے لواحقین کو زر تلافی دینے کا اعلان کیا جس سے ان حملوں میں ہلاک ہونے والوں بچوں کی اصل تعداد سامنے آگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی فوج نے ہمیشہ سے یہ مزید پڑھیں

سری لنکا میں خوراک کا بحران مزید شدید ہوگیا، اقوام متحدہ کی مدد کی اپیل

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) اقوام متحدہ نے منگل کو خبردار کیا کہ دیوالیہ ہونے والے ملک سری لنکا میں خوراک کے بحران میں اضافہ ہو رہا ہے ،اور ان لوگوں کی تعداد دوگنی ہو کر30 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جنہیں فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کیس میں اہم پیش رفت: چوری شدہ گاڑی کے مالک کے نئے انکشافات

نیروبی (ڈیلی اردو/فیکٹ فوکس/وی او اے) کینیا کی پولیس نے جس گاڑی کو چوری شدہ قرار دے کر صحافی ارشد شریف کی گاڑی پر گولی چلائی، اس کے مالک کے مطابق پولیس کو علم تھا کہ اصل گاڑی نیروبی شہر کے مضافات میں موجود ہے جبکہ ارشد شریف کی گاڑی پر گولی نیروبی سے 100 مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کی گاڑی روکنے کی وجہ مشکوک ہے، کینیا پولیس اتھارٹی

نیروبی (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیا میں پولیس کے نگران ادارے کی کمشنر کا کہنا ہے ارشد شریف کی گاڑی کو ناکے پر روکنے کے اسباب پر شکوک پائے جاتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی کینیا میں موجود نمائندہ ارم عباسی کو دیے گئے انٹرویو میں کینیا کی انڈیپنڈنٹ پولیسنگ اتھارٹی (آئی پی او اے) مزید پڑھیں