بھارت کا جوہری میزائلوں اور جنگی طیاروں کو تباہ کرنے والے انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت نے فضا میں جوہری میزائلوں اور جنگی طیاروں کو تباہ کرنے والے ایک انٹرسیپٹر میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ بیلسٹک دفاعی میزائل دفاعی تحقیق کے ادارے ڈی آر ڈی او نے تیار کیا ہے۔ یہ تجربہ اڑیسہ کے سمندر میں ایک جزیرے پر واقع میزائل تجربہ گاہ مزید پڑھیں

پاکستانی، افغان اور بنگلہ دیشی اقلیتوں کو بھارتی شہریت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت نے گجرات کے دو اضلاع میں مقیم پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہری کے طور پر اندراج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ لوگ بھارت کے شہریت قانون کے تحت ان دو اضلاع میں فی الحال رہ رہے ہیں۔ بھارتی وزارت داخلہ نے مزید پڑھیں

عالمی فوجداری عدالت نے افغان جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت دے دی

دی ہيگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) آئی سی سی نے افغانستان ميں انسانی حقوق کی مبينہ خلاف ورزيوں کی تحقيقات بحال کرنے کا فيصلہ کيا ہے۔ ججوں کے مطابق موجودہ کابل انتظاميہ نے داخلی سطح پر نہ تو ايسی تفتيش کرائی اور نہ ہی کرانے ميں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ عالمی فوجداری عدالت مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر سے ہندو پنڈتوں کی نقل مکانی؛ حالات اور اسباب کیا ہیں؟

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مقیم ہندو برہمن فرقے کی قیادت کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات کے بعد پوری برادری خوف زدہ ہے اور اگر اس کا اعتماد بحال کرنےکے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے جاتے تو کشمیر میں اس کے بڑے پیمانے پر خروج مزید پڑھیں

لیبیا، غزہ، یمن ہر جگہ عرب شہری عرب لیگ سے ناامید کیوں؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/نیوز ایجنسیاں) جنگ اور فاقہ کشی سے تباہ حال یمن سے لے کر بحران میں مبتلا لیبیا تک، پوری عرب دنیا کے بیشتر شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی امید نہیں ہے کہ ان کے ملکوں کو عرب لیگ کے یکم نومبر سے شروع ہونے والےسربراہی اجلاس سے کوئی فائدہ ہوگا۔ خبر مزید پڑھیں

ایران نے پاسداران انقلاب کے خلاف ممکنہ جرمن پابندیوں کو مسترد کردیا

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) ایران کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاسداران انقلاب کے خلاف ممکنہ پابندیاں عائد کرنے کے بارے میں جرمن حکام کے بیانات غیرذمہ دارانہ اور غیر تعمیری ہیں۔ پیر کی بریفنگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے کہا کہ ایسی پابندیاں مزید پڑھیں

روس نے امریکی تربیت یافتہ افغان کمانڈوز کی بھرتی شروع کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکہ نے افغانستان میں اپنے بیس سالہ قیام کے دوران ہزاروں افغان کمانڈوز کو اعلیٰ ترین جنگی تربیت دی تھی۔ گذشتہ برس امریکی افواج افغانستان چھوڑ کر گئیں تو ملک پر طالبان کا کنٹرول ہو گیا۔ افغان فوج کے ہزاروں اہلکار دوسرے ممالک کو فرار ہوگئے۔ خاصی تعداد میں امریکی تربیت مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں جہادیوں کا حملہ، 15 فوجی ہلاک، 4 زخمی

افریکی ملک برکینا فاسو میں دہشتگرد جہادی تنظیم کے حملے میں 15 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بریکنا فاسو کے فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گورما صوبے میں اتوار کے روز فوجی کاروان ایک سپلائی مشن سے واپس آ رہا تھا کہ راستے میں جہادیوں نے فوجیوں پر حملہ مزید پڑھیں

امریکا اور جنوبی کوریا کی سب سے بڑی فضائی مشقوں کا آغاز

سیول (ڈیلی اردو) امریکا اور جنوبی کوریا کی سب سے بڑی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ امریکی فضائیہ کے مطابق ویجیلنٹ اسٹورم نامی مشقیں جمعے تک جاری رہیں گے،جس میں شامل دونوں ملکوں کے 240 جنگی طیارے تقریبا 1,600 پروازیں کریں گے۔ مشقوں میں دونوں ملکوں کے ایف 35 اسٹیلتھ فائٹر طیارے مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس کے 17 ارب یورو کے اثاثے منجمد کر لئے

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین نے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس کے قریباً 17 ارب یورو (16.9 بلین ڈالر) مالیت کے اثاثوں کو منجمد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے جسٹس کمشنر ڈیڈیئررینڈرز نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں یہ اعداد و شمار بیان کیے ہیں۔ انھوں مزید پڑھیں