نئی دہلی میں مسلمانوں کے 25 گھر مسمار کر دیئے گئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا اور مکینوں کو اپنا سامان تک نکالنے کی مہلت نہ دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ڈیلوپمنٹ اتھارٹی نے فتح پور میں یہ کارروائی اس وقت کی جب گھر کے مرد نماز پڑھنے گئے ہوئے تھے۔ مرد واپس مزید پڑھیں

پینٹاگان کا یوکرین کو 275 ملین ڈالر کی اضافی امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو 275 ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد فراہم کرے گا۔ محکمہ دفاع کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے کہا کہ نئے پیکج میں “ہمارس” نام کا گولہ بارود، سینکڑوں 155 ملی میٹر پریزیشن گائیڈڈ آرٹلری راؤنڈز، ریموٹ مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں دھماکا، 10 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق دھماکا فٹبال اسٹیڈیم اور ایک کیفے کے قریب ہوا اور بم گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ قریب ہی گیس ٹینکر بھی زد میں آگیا جس مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: سیول میں ہیلووین کی تقریبات میں بھگدڑ، 150 سے زائد افراد ہلاک

سیول (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہیلووین منانے کے دوران بھگڈر کے باعث کم از کم 151 افراد ہلاک اور 82 زخمی ہو گئے۔ عالمی رہنماؤں نے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہفتے کی شب بھگدڑ مچنے سے کم مزید پڑھیں

’گلگت بلتستان تک پہنچنے‘ سے متعلق انڈین وزیر دفاع کا بیان مضحکہ خیز ہے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے دفتر خارجہ نے انڈین وزیر دفاع کے ایک حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بے جے پی) کی قیادت کو مضحکہ خیز دعوؤں سے گریز کرنا چاہیے۔ 27 اکتوبر کو انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ مزید پڑھیں

کشمیر کی ترقی کا سفر گلگت بلتستان پہنچ کر ہی مکمل ہوگا، بھارتی وزیر دفاع

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر اس کے زیرِ انتظام کشمیر کے عوام کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر میں شروع ہونے والا ترقی کا سفر اس وقت مکمل ہو گا جب مزید پڑھیں

صومالیہ: موغادیشو میں خودکش بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی، 300 زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے دو خودکش دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک 100 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ صومالیہ کے صدر نے گزشتہ روز ہونے والے دھماکوں کا ذمہ دار الشہباب مزید پڑھیں

داعش کے جنگجوؤں کے اہل خانہ کی آسٹریلیا واپسی

کینبرا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے جنگجوؤں کی بیویوں اور بچوں کا ایک گروپ شام میں برسوں گزارنے کے بعد آسٹریلیا واپس آ گیا۔ کینبرا ایسی مزید خواتین اور بچوں کو وطن واپس لانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سڈنی میں چار خواتین اور 13 بچوں کی آمد مزید پڑھیں

چین دھمکیاں دینا بند کرے اور بات چیت شروع کرے، تائیوان

تائپی (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) چین کو تائیوان کے خلاف اپنےدھمکی آمیز رویہ کو ترک کرنا چاہیے اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنا چاہیے۔ یہ بات تائیوان کی چائنا پالیسی بنانے والی “مین لینڈ افیئرز کونسل” کے سربراہ نے جمعہ کے روز ایسے ماحول میں کہی جب بیجنگ نے اس جزیرے پر،جسے وہ مزید پڑھیں

صومالیہ میں دو خودکش دھماکے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو/رائٹرز) صومالیہ میں ہونے والے دو خودکش بم دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دونوں کار بم دھماکے وزارت تعلیم کی عمارت کے پاس کیے گئے، ہلاک افراد میں ایک سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہے۔ Two car bomb explosions at the education ministry مزید پڑھیں