مشرق وسطیٰ کو روس، چین یا ایران کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) سینیئر امریکی سفارت کار جین گویٹو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کو روس، چین اور ایران کے رحم و کرم پر چھوڑ کر نہیں جا سکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ جین گویٹو نے امریکا کی مشرق وسطیٰ سے واپسی کے امکان کو مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ان کی درخواست پر مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے کی وجہ سے زیر قید تمام پاکستانی زائرین کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کے سرکاری ٹیلی وژن پی مزید پڑھیں

روس کا جوہری مشقوں کے دوران بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے تربیت یافتہ فوجی اہلکاروں کی مشقوں کے دوران بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جس کی صدر ولادیمیر پوٹن نے کنٹرول روم سے نگرانی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنی جوہری صلاحیتوں کی حامل بحری اور فضائی افواج کے مزید پڑھیں

کینیا کا وہ دور دراز علاقہ جہاں پاکستانی صحافی ارشد شریف مارے گئے

نیروبی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیا کے جس علاقے میں پاکستانی صحافی ارشد شریف اتوار کو مارے گئے وہاں بدھ کے دن ملک میں جرائم کی تفتیش کرنے والے وفاقی ادارے کے حکام کی ٹیم موجود تھی۔ یہ مغربی کیجاڈو کا دوردراز علاقہ ہے جو کینیا کے درالحکومت نیروبی سے تقریبا 100 کلومیٹر جنوب میں مزید پڑھیں

افغان طالبان وفد کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ افغان سرکاری ایجنسی کے مطابق طالبان اور حماس کے وفود کے درمیان ترکی میں ملاقات ہوئی جس میں فلسطین اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ارشد شریف کی ہلاکت پر کینیا میں سوالات: ’جنرل سروس یونٹ کے اہلکار ناکے پر کیا کر رہے تھے؟‘

نیروبی (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیا میں فائرنگ سے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت نے ایک بار پھر مشرقی افریقہ کے اس ملک کی پولیس کے طرزِ عمل سے متعلق کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں جب کہ کینیا میں اس واقعے سے متعلق عدالتی تحقیقات کا مطالبہ بھی سامنے آ رہا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

پاکستان پر نگاہ رکھنے کیلئے بھارت کی 750 ڈرونز کی ہنگامی خریداری

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج سرحد پر نگاہ رکھنے کے لیے 750 ڈرونز ہنگامی طور پر خرید رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق بھارتی آرمی کی جانب سے ڈرونز کی اس ہنگامی خریداری کو دشمنوں پر حملہ کرنے کے لیے اپنی سپیشل فورسزکی قوت کو مضبوط کرنے کی کوشش کے طور پر مزید پڑھیں

برکینا فاسو: شدت پسندوں کا ملٹری بیس پر حملہ، 10 فوجی ہلاک، 50 زخمی

اواگاڈوگو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) برکینا فاسو میں دہشت گرد وں کے فوجی اڈے پر حملے  کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی نے برکینیائی فوج  کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ پیر کو شمالی علاقے جیبو میں ایک فوجی اڈے پر شدت پسندوں مزید پڑھیں

’صحافی ارشد شریف دن بھر شوٹنگ رینج پر تھے، انکی گاڑی سے پولیس پر گولی چلائی گئی‘

نیروبی (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیائی حکام کی جانب سے ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے تازہ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ کینیا کے معروف اخبار ’دی اسٹار کینیا‘ نے پولیس افسران کے حوالے سے کہا ہے کہ جب مقتول صحافی ارشد شریف کی گاڑی پولیس ناکے پر پہنچی تو ڈرائیور نے گاڑی نہ روکی، جبکہ اس مزید پڑھیں

ایران کے شہر شیراز میں شاہ چراغ مزار پر شدت پسندوں کا حملہ، 15 زائرین ہلاک، 2 حملہ آور گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایران کے جنوب وسطی شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار پر شدت پسندوں کا حملہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس دشتگردانہ حملے میں 15 زائرین ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ Iran state news agency says at least 15 killed in "terrorist attack" on Shiraz shrine مزید پڑھیں