حزب اللّٰہ کا اسرائیل کے خلاف مسلح کارروائیاں روکنے کا اعلان

لبنان (ڈیلی اردو) حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ نے اسرائیل کے خلاف مسلح کارروائیاں روکنے کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ٹی وی پر نشر ہونے والی اپنی تقریر میں کہا کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود سے متعلق معاہدہ لبنان کی بہت بڑی فتح ہے۔ حسن نصراللّٰہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے دمشق کے اطراف میں فضائی حملے

دمشق (ڈیلی اردو) گزشتہ درمیانی شب ایک مرتبہ پھر اسرائیل نے دمشق کے اطراف  میں اسد نواز قوتوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا ڈالا ہے۔   شامی وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ اس حملے میں دمشق شہر کے آس پاس کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا، ہمارے فضائی دفاع نے میزائلوں مزید پڑھیں

یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کی سنگین غلطی ہو گی، صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی اے او/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) امریکی صدرجو بائیڈن نے روس کو یوکرین کے خلاف جنگ میں ڈرٹی بم یا اس قسم کے کسی دوسرے جوہری ہتھیار کے استعمال کے خلاف سخت انتباہ کیا ہے۔ منگل کو روس کے “فالس فلیگ آپریشن” کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے صدر بائیڈن مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام: قطر میں بھارتی بحریہ کے متعدد سابق افسران گرفتار

دوحہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق سینیئر اہلکار تقریباً دو ماہ سے قطر میں زیر حراست ہیں۔ دوحہ میں بھارتی سفارتخانہ اس واقعے سے واقف ہے، تاہم اب اس معاملے پر نئی دہلی کی خاموش پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ بھارت کے متعدد میڈیا اداروں کی اطلاعات کے مطابق بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق مزید پڑھیں

برطانیہ میں جنسی سرگرمیاں، دو افراد کی پاکستان ملک بدری

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بدھ کو برطانیہ کی ایک عدالت نے شمالی انگلینڈ میں نوجوان لڑکیوں کو جنسی تعلقات کے لیے مجبور کرنے کے جرم میں ایک گینگ کے دو ارکان کی پاکستان ملک بدری کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔ ایک امیگریشن ٹریبیونل کے فیصلے میں ججوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے ایک ہزار تارکین وطن کو بچالیا

روم (ڈیلی اردو) اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے کہا ہے کہ انہوں نے بحیرہ روم میں ماہی گیری کی دو کشتیوں سے ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو راتوں رات بچایا، جب کہ دو لاشیں نکال لی گئیں۔ رپورٹس کے مطابق الارم فون کی جانب سے ایک انتباہ کے بعد سسلی میں سیراکیوز کے مزید پڑھیں

سرحدی معاہدہ: بھارت نے بغیر لڑے اپنا علاقہ چین کو دے دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) چین اور بھارت کے درمیان دو برس سے سرحدی حدود کے ایک تنازع کے حل کے بعد دونوں بڑی طاقتوں کے تعلقات میں جاری کشیدگی میں کمی آئی ہے۔ لیکن بھارت میں اس پیش رفت کو ناقدین حکومت کی پسپائی قرار دے رہے ہیں۔ بھارت کے مقامی گلہ بانوں مزید پڑھیں

ایران: شاہ چراغ مزار پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایران میں شیعوں کے ایک مذہبی مقام پر یہ جان لیوا حملہ ایک ایسے وقت کیا گیا، جب ملک پرتشدد مظاہروں کی زد میں ہے۔ شیراز شہر میں ہونے والے اس حملے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1585349853093457920?t=U_KY0kM1D12-2EMsxiqcYw&s=19 ایران میں حکام نے بدھ کے روز بتایا کہ مزید پڑھیں

امریکا نے 10 سے زائد ہائپر سونک گلائیڈ میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج نے 10 سے زائد ہائپر سونک ہتھیاروں کی نئی کلاس کا تجربہ کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق سینڈیا نیشنل لیبارٹریز نے ورجینیا میں ناسا کی مدد سے کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جبکہ ہائپر سونک ہتھیاروں کے مواصلات اور جدید مواد کا بھی جائزہ لیا ہے۔ Breaking: The same day مزید پڑھیں

افغانستان: ہرات میں طالبان طبی عملے کی گاڑی پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں نامعلوم افراد کے حملے میں طالبان فوجی طبی عملے کے 5 رکن ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مغربی شہر ہرات میں آج صبح نامعلوم افراد نے فوجی طبی عملے کے ارکان کو لے جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ وزارت دفاع حکومت طالبان حمله بر کاروان مزید پڑھیں