افغانستان: شیعہ ہزارہ کے علاقے میں دھماکا، مزید 8 افراد ہلاک، 20 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں محرم کے ماتمی جلوسوں کے درمیان ہونے والے دھماکے میں آٹھ ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ دوسری جانب طالبان نے اس واقعے کی مذمت کی ہے جبکہ داعش نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسلامک سٹیٹ گروپ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 6 بچوں سمیت 24 فلسطینی ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) فلسطین کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے فضائی حملوں میں اب تک 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ وہ ان کارروائیوں کے ذریعے غربِ اردن میں فلسطینی عسکریت پسند گروہ اسلامک جہاد (پی آئی جے) مزید پڑھیں

ایران ہمارا خاتمہ چاہتا ہے، بہائی فرقے کے رہنماؤں کی تشویش

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ ڈوئچے ویلے) بہائی برادری کا کہنا ہےکہ وہ ایرانی حکام کی جانب سے ظلم و ستم اورگرفتاریوں کی لہر کے باعث صدمے سے دوچار ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ بہائیوں کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اپنے مذہب کا پرچار کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ایران میں مزید پڑھیں

فرانس نے خاتون کو حجاب پہننے سے روک کر امتیازی سلوک کیا، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹرز) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ فرانس نے مسلم خاتون کو سرکاری اسکول میں پیشہ وارانہ تربیت کے دوران اسکارف پہن کر شرکت سے روک کر امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق 2010 میں، نعیمہ میزہود جن کی عمر اب مزید پڑھیں

ایمن الظواہری کی ہلاکت کے باوجود القاعدہ امریکہ پر حملے کا ارادہ رکھتی ہے، ایف بی آئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ اہم رہنما کی ہلاکت کے باوجود القاعدہ امریکہ پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ڈائریکٹر ایف بی آئی کرسٹوفر رے کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے افغانستان میں امریکی مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے نیٹو میں فن لینڈ اور سوئیڈن کی شمولیت کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے ایوانِ بالا (سینیٹ) نے بدھ کو فن لینڈ اور سوئیڈن کے نیٹو کے ساتھ الحاق کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام 30 ممالک پر مشتمل دفاعی اتحاد میں 1990 کے بعد سب سے بڑی توسیع ہے، جس کا پس منظر یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف مزید پڑھیں

ناگورنو قرہباخ: آذربائیجان اور آرمینیا میں متنازع خطے پر ایک بار پھر لڑائی چھڑ گئی

باکو + یریوان (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک مرتبہ پھر ناگورنو قرہباخ کے متنازع خطے پر مسلح تنازع شروع ہو گیا ہے اور فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر دو سال قبل طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

جرمنی میں پولیس کے اسلحہ ڈپو میں دھماکے

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) فائر فائٹرز جرمن دارالحکومت کے مغرب میں گرونے والڈ کے جنگل میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ اس آگ سے وہاں پولیس کا ایک اسلحہ خانہ متاثر ہوا اور دھماکے بھی سنائی دیے۔ صورت حال پر قابو پانے کے لیے ہنگامی کوشش جاری ہیں۔ HAPPENING NOW: مزید پڑھیں

ایمن الظواہری کی ہلاکت: کیا دھماکہ خیز مواد کی جگہ بلیڈز والا میزائل استعمال ہوا؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) 31 جولائی 2022 کو علی الصبح القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نماز فجر کی ادائیگی کے بعد حسبِ معمول کابل میں واقع ایک مکان کی بالکونی میں نمودار ہوئے۔ مگر یہ اُن کی زندگی کی آخری حرکت ثابت ہوئی۔ افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بج کر 18 مزید پڑھیں

بھارت میں مودودی اور سید قطب کی کتابیں نصاب سے خارج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا مودودی اور مصری اسلامی اسکالر سید قطب کی کتابوں کو نصاب سے خارج کر دیا گیا ہے۔ بعض سخت گیر ہندو قوم پرستوں نے ان کی کتابوں پر اعتراض کیا تھا۔ بھارت کے بعض ہندو قوم پرستوں نے مزید پڑھیں