وادی پنجشیر میں تین اضلاع کا قبضہ طالبان سے واپس لے لیا، قومی مزاحمتی محاذ کا دعویٰ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی مزاحمتی محاذ نامی مقامی مزاحتمی ملیشیا (این آر ایف) نے صوبہ پنجشیر میں طالبان کیخلاف مزاحمتی حملوں کا اعلان کردیا۔ سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے مسلح بغاوت میں حملوں کی قیادت کررہے ہیں، احمد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان سے لڑائی کے دوران تین شمالی اضلاع کا مزید پڑھیں

اسرائیل نے بڑے پیمانے پر فلسطینی علاقوں میں تلاشی کا آپریشن شروع کردیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے تل ابیب میں چاقوؤں کے وار کرکے تین اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے شبہ میں دو فلسطینیوں کی گرفتاری کے لیے جمعے کو فلسطینی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی کا عمل شروع کردیا ہے ۔ جمعرات کو اسرائیل کے یوم آزادی کے موقع پر مزید پڑھیں

سعودی اتحاد کا جذبہ خیر سگالی کے تحت 163 حوثی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف برسرپیکار سعودی زیرقیادت فوجی اتحاد نے کہا ہےکہ وہ باغی قیدیوں کی ایک کھیپ کو رہا کر رہا ہے، انہوں نے اس اقدام کو 7 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی کوشش قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اےایف پی‘ کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

افغانستان ميں تمام عورتوں کیلئے برقعہ پہننا لازمی ہے، طالبان سپريم ليڈر کا حکم

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) افغان طالبان کے سپريم ليڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ کی جانب سے ايک حکم نامہ جاری کيا گيا ہے، جس کے تحت ملک ميں تمام خواتین کے ليے برقعہ پہننا لازمی ہو گيا ہے۔ ہفتہ سات مئی کو دارالحکومت کابل ميں منعقدہ ايک تقريب ميں مذکورہ حکم نامہ جاری کيا مزید پڑھیں

یوکرین: ماریوپول سے محصور شہریوں کے انخلا کا تیسرا مرحلہ جاری، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین کے شہر ماریوپول کے محصور اسٹیل پلانٹ سے شہریوں کے جاری انخلا کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے، اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی اسٹیفن ڈجیورک نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھی اس وقت علاقے میں موجود ہیں جہاں وہ بین الاقوامی ریڈ کراس کی مدد ا ور رابطے مزید پڑھیں

بدترین مالیاتی بحران: سری لنکا میں ملک گیر سطح پر ایمرجنسی نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے ایف پی) ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے ساتھ ہی فوج کو وسیع تر اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف ملک اپنی تاريخ کے بدترین مالیاتی بحران سے گزر رہا ہے اور اس پر قابو پانے میں حکومت کی ناکامی کے خلاف عوامی غم و غصے میں مسلسل اضافہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی ایتھوپیا میں مسیحی اور مسلمانوں کے مابین جھڑپوں کی مذمت

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق محکمے کی چیف مشیل بیچلیٹ نے ایتھوپیا میں مسلمان اور مسیحی برادری کے درمیان پیش آنے والی جھڑپوں پر تشويش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے حکام سے تفتیش اور اس میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کی اپیل کی ہے۔ شمالی ایتھوپیا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا رواں ہفتے دوسرا بیلسٹک میزائل تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جو رواں برس کا 15 واں اور رواں ہفتے کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سخت ترین حریف پڑوسی ملک جنوبی کوریا کے صدر کے حلف اُٹھانے کا دن جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

کیوبا: فائیو اسٹار ہوٹل میں دھماکا، 22 افراد ہلاک، 74 زخمی

ہوانا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) کيوبا کے دارالحکومت ہوانا میں فائیو اسٹار ہوٹل ساراٹوگا میں جمعہ کے روز ہونے والے اس دھماکے میں کم از کم 74 افراد زخمی بھی ہوئے، جن میں 14 بچے شامل ہیں۔ ہلاک ہونے والے 22 افراد میں بھی ایک بچہ شامل ہے۔ اب بھی بہت سے افراد ملبے مزید پڑھیں

میکسیکو میں مغوی صحافی کی لاش برآمد

میکسیکو (ڈیلی اردو) میکسیکو میں ایک مغوی صحافی کی لاش مل گئی ہے۔ پولیس کے مطابق لوئس اینریک رامیریز نامی صحافی کی لاش ملک کی شمال مغربی ریاست سِینالوآ سے برآمد ہوئی ہے۔ رامیریز کا تعلق کولیاکان شہر سے بتایا جاتا ہے اور وہ مقامی اخبار ’ایل ڈیبیٹ‘ کے ساتھ بطور کالم نویس منسلک تھے۔ مزید پڑھیں