600 سے زائد فلسطینی فرد جرم کے بغیر ’’زیر حراست‘‘ ہے، اسرائیلی تنظیم

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ حساس انٹیلیجنس معلومات ظاہر کیے بغیر مسلح حملوں کو ناکام بنانے کے لیے ’انتظامی حراست‘ کا سہارا لیتا ہے مگر انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق اسرائیل میں یہ نظام بڑے پیمانے پر غلط استعمال ہوتا ہے۔ اسرائیل میں سرگرم انسانی حقوق مزید پڑھیں

ترک ساختہ ڈرون یوکرین میں روس کیلئے درد سر بن گئے

کیف (ویب ڈیسک) ترک ساختہ ڈرون یوکرین میں روس کے لیے درد سر بن گئے، یوکرینی حکام نے روسی کشتیوں کو ڈرون کی مدد سے نشانہ بنانے کی فوٹیج جاری کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوٹیج میں ترک ساختہ ٹی بی ٹو ڈرون کو پرواز کرتے ہوئے اور سمندر میں موجود کشتی مزید پڑھیں

بھارت: عید پر بھی فرقہ وارانہ تشدد اور کرفیو کے سبب عید کی نماز نہ ہو سکی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست راجستھان کا شہر جودھ پور میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان پر تشدد ہنگامہ آرائی کی وجہ سے عیدگاہ میں نماز نہ ادا کی جا سکی۔ مدھیہ پردیش کے کھرگون میں عید سے قبل ہی کرفیو نافذ کر دیا گیا تھا، جس کی وجہ سے تمام عبادت گاہیں مزید پڑھیں

ایران اور طالبان میں دوبارہ کشیدگی کیوں بڑھ رہی ہے؟

تہران + کابل (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) افغانستان میں شدید اقتصادی بحران کی وجہ سے افغان شہری دوسرے ملکوں کی جانب ہجرت کرنے کی کوشش میں ہیں۔ ایسے میں کئی لوگ ایران کا رخ کر رہے ہیں، جس سے تہران اور طالبان میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ برس اگست میں جب سے طالبان مزید پڑھیں

بھارتی نژاد نند مول چندانی سی آئی اے کا پہلا ٹیکنیکل افسر مقرر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے اپنا پہلا ٹیکنیکل افسر بھارتی نژاد نند مول چندانی کو مقرر کیا ہے۔ اس باوقار عہدے پر مول چندانی کی تقرری کی اطلاع سی آئی کے ڈائریکٹر ولیم جے برنس نے سوشل میڈیا کے ذریعہ دی۔ سی آئی اے کی طرف سے جاری بیان مزید پڑھیں

عراقی شہر اربیل میں آئل ریفائنری پر میزائل حملے

بغداد (ڈیلی اردو) شمالی عراقی شہر اربیل میں واقع ایک آئل ریفائنری پر میزائل حملے کے بعد وہاں ایک مرکزی ٹینک میں آگ لگ گئی، جس پر بعد میں قابو پا لیا گیا۔ اس سے قبل عراقی کرد علاقے کے انسداد دہشت گردی سے متعلق حکام نے بتایا تھا کہ چھ میزائل اس ریفائنری کے مزید پڑھیں

بھارت: 18 سالہ مسلمان نرس مبینہ طور پر گینگ ریپ کے بعد قتل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کی سب سے بڑی ریاست اُترپردیش کا ضلع اناؤ ایک بار پھر شہ سرخیوں میں ہے کیونکہ یہاں ایک ہسپتال میں کام کرنے والی ایک 19 سالہ نرس کی لاش دیوار سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ ہلاک ہونے والی خاتون کے اہلخانہ نے اس حوالے سے پولیس میں مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: سری نگر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں قابض انتظامیہ نے جامع مسجد سری نگرمیں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے بھارتی کشمیر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی کو بنیادی انسانی و مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ، مزید پڑھیں

یوکرائن کی 17 ملٹری تنصیبات پر روسی میزائل حملے، 200 فوجی ہلاک، 23 بکتر بند تباہ

ماسکو (ڈیلی اردو/این این آئی) یوکرائن کی جانب سے اپنے ہی علاقے خیرسون کے قریب شدید بمباری کی گئی، جس میں متعدد شہری ہلاک ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرائن نے خیرسون کے قریب ایک سے زائد گاؤں میں شیلنگ کی، جس میں متعدد شہری ہلاک اور زخمی مزید پڑھیں

امریکا، ترکی اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں عید الفطر، نمازِ عید کے اجتماعات

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ، ترکی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پیر کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ نمازِ عید کے بڑے اجتماعات کا انعقاد سعودی عرب کے شہر مکہ اور مدینہ میں ہوا۔ مدینہ میں مسجدِ نبوی میں ہزاروں افراد نے نماز عید ادا کی جس کے لیے مسجد مزید پڑھیں