امریکا کو دشمن نہیں سمجھتے، اس سے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی

کابل (ڈیلی اردو/سی این این/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا کہ وہ سفارتی ضابطوں اور بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق امریکہ کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں۔ اور افغان امریکہ کو فی الحال دشمن کی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔ افغانستان کے کارگذار وزیر داخلہ سراج الدین مزید پڑھیں

یمن سے 6 سال بعد پہلی کمرشل پرواز

صنعا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) یمن میں رمضان کے آغاز سے امن معاہدے پر عمل درآمد جاری ہے، جس سے عوام کو کافی سہولت ملی ہے۔ پیر کو صنعا کے ہوائی اڈے سے چھ سال بعد پہلی کمرشل پرواز روانہ ہوئی جو اس امن عمل کی پائیداری کا ایک علامت ہے۔ پیر سولہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چرچ میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ Laguna Woods شہر میں پیش آیا، پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز نیویارک کےشہر بفلو کے سپر مزید پڑھیں

افغانستان سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی (ویب ڈیسک) افغانستان سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان اداروں نے کارروائی کے دوران تین اسمگلروں کو گرفتار کر لیا جب کہ اس سلسلے میں پاک افغان بارڈر پر پاکستانی اداروں نے بھی نگرانی اور چیکنگ کا نظام انتہائی سخت کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

سرینگر: کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کشمیر کے ضلع رمبان کے آرمی کیمپ میں فائرنگ کی آواز سے افسران کی دوڑیں لگ گئیں اور افراتفری مچ گئی۔ مزید پڑھیں

نیٹو وزرائے خارجہ یوکرین جنگ پر مذاکرات کیلئے جمع ہوگئے

برسلز (ڈیلی اردو) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے وزرائے خارجہ برلن میں ملاقات کر رہے ہیں، جس میں وہ یوکرین جنگ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔ اس ویک اینڈ پر ہونے والی ملاقات میں اس جنگ کی حکمت عملی کے علاوہ فن لینڈ اور سویڈن کے اس عسکری اتحاد میں شمولیت کے مزید پڑھیں

شام میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 6 افراد ہلاک، 7 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے وسطی شام میں حملے کیے، جن کی وجہ سے کم از کم چھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں ایک شہری بھی شامل ہے۔ Syria: yesterday 6 Air Defense crew members were killed by Israel S. of Masyaf. مزید پڑھیں

فلسطینی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کے جنازے پر اسرائیلی پولیس کا حملہ

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/ڈی پی اے) فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کو رواں ہفتے گیارہ مئی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ جمعہ 13 مئی کو ان کے جنازے کے جلوس پر اسرائیلی پولیس نے حملہ کر کے اسے درہم برہم کر دیا۔ عالمی برادری نے اس کارروائی کی مذمت کی مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میں ایوب صابر مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا۔ خالد ځدران، سخنگوی فرماندهی امنیه کابل وقوع یک انفجار در یک مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں سرکاری پنڈت کے قتل کے خلاف احتجاج

سری نگر (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) بھارتی کشمیر میں احتجاجی مظاہرے اب شاذ ونادر بات ہیں، تاہم ایک سرکاری ملازم کی ہلاکت کے بعد کشمیری پنڈت مظاہرہ کر رہے ہیں۔ پولیس کا دعوی ہے کہ گزشتہ رات عسکریت پسندوں نے ایک اور کشمیری پنڈت کو ہلاک کر دیا۔ بھارت کے زیر انتظام خطہ جموں و مزید پڑھیں