صومالیہ: الشباب کے حملے میں برونڈی کے 10 امن فوجی ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو) برونڈی کی فوج کا کہنا ہے کہ صومالیہ میں الشباب کے عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں اس کے 10 امن فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ الشباب کے جہادیوں نے منگل کے روز صومالی دارالحکومت موغادیشو کے شمال میں واقع قصبے ال باراف میں افریقی یونین کے امن فوجی اڈے پر حملہ مزید پڑھیں

امریکا کی کراچی یونیورسٹی میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ خارجہ نے کراچی یونیورسٹی میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ دہشت گرد حملہ کہیں بھی ہو قابل مذمت مزید پڑھیں

جرمنی کا مالی میں فوجی تربیتی مشن ختم کرنے کا اعلان

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی نے مالی میں یورپی یونین کے تربیتی مشن میں اپنی شرکت ختم کرنے کے منصوبے کی تصدیق کر دی ہے۔ تاہم وزیر دفاع کرسٹینا لامبریشٹ نے کہا ہے کہ جرمن فوج کے مخصوص اہلکار اب بھی اقوام متحدہ کے امن مشن کے ساتھ کچھ شرائط کے تحت اپنا کام جاری رکھیں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/روئٹرز) شمالی کوریا نے بدھ کے روز اپنے مشرقی ساحل سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ نے اس تجربے کی مذمت کی ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

یوکرین کے مشرقی علاقے پر روسی حملوں میں 21 افراد ہلاک، 27 زخمی

کیف (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) ڈونیٹسک خطے کے گورنر نے بتایا کہ منگل کے روز مشرقی یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 21 شہری ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ ایک ماہ کے دوران کسی ایک دن اب تک کی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ ڈونیٹسک کے گورنر پاولو کرائلینکو نے مزید پڑھیں

ماسکو کیف کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہے، صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/تاس) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے منگل کے روز اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل ماکروں کے ساتھ ٹیلی فون پر تقریباً دو گھنٹے بات چیت کی۔ روسی خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق پوٹن نے ماکروں سے کہا کہ روس نے یوکرین کو مذاکرات کے اصولی طریقہ کار کے حوالے سے خاکہ پیش مزید پڑھیں

برطانیہ میں عید کی نماز کے دوران چاقو بردار شخص کا حملہ، نوجوان شدید زخمی

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں نمازِ عید کے دوران 20 سالہ نوجوان کو چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا جس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کی نیوٹن اسٹریٹ پر واقع مرکزی جامع مسجد مدنی میں نمازِ عید ادا مزید پڑھیں

صومالیہ میں الشباب کا افریقی یونین کے مشن پر کار بم حملہ

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالی عسکریت پسند تنظیم الشباب نے ملک کے وسطی علاقے شابیلے میں افریقی یونین کے ایک مشن کو مسلح حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ منگل کے روز مقامی باشندوں کی جانب سے بتایا گیا کہ عسکریت پسندوں نے پہلے اس مشن کے خلاف ایک کار بم دھماکا کیا اور پھر فائرنگ بھی مزید پڑھیں

شدید خوف کا شکار ’’ہزارہ برادری‘‘ افغانستان کو محفوظ تصور نہیں کرتی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد ٹارگٹ کلنگ، خود کش حملے اور شدت پسندی کی کارروائیاں ختم ہونے کی امید پیدا ہوئی تھی لیکن حالیہ دنوں میں پے در پے ہونے والے واقعات کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ معاملات اتنی جلدی اور مزید پڑھیں

سعودی عرب، یمن میں حوثیوں کے خلاف جنگ میں امریکا کے رویے سے مایوس

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے ایک سینئر رکن اور سابق انٹیلی جنس چیف نے کہا کہ سعودی عرب یمن کی ایران کی حمایت یافتہ حوثی تحریک سے مملکت اور خطے کو درپیش سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے حوالے سے امریکی اقدامات پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز مزید پڑھیں