افغان فورسز کے آپریشنز میں 406 طالبان ہلاک، 209 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغان حکام نے 17 صوبوں میں کیے جانے والے آپریشنز میں 400 سے زائد طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر رکھا ہے، تازہ ترین کارروائیاں ننگرہار، لغمان، غزنی، پکتیا، خوست، قندھار، زابل میں کی مزید پڑھیں

جاپان: ہیروشیما پر امریکی ایٹمی حملے کی 76ویں یادگاری تقریب

ہیروشیما (ڈیلی اردو) جاپان میں امریکا کے جوہری حملوں کی 76 ویں سالگرہ کے موقع ہیروشیما میں تقریب منعقد کی گئی۔ جاپان کے شہر ہیروشیما کے پیس میموریل پارک میں ہونے والی تقریب میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی، جاپان کے وزیراعظم سوگا نے جوہری بم حملے میں مارے جانے والوں کی یاد گار پر مزید پڑھیں

چاڈ: بوکو حرام کے حملے میں 26 سے زائد فوجی ہلاک

نجامینا (ڈیلی اردوروئٹرز/اے ایف پی) جہادیوں کے مبینہ حملے میں چاڈ کے شورش زدہ لیک چاڈ علاقے میں گشت پر مامور کم از کم 26 فوجی مارے گئے۔ بوکو حرام اور مغربی افریقی صوبے کی اسلامک اسٹیٹ نامی انتہا پسند گروپ اس علاقے میں سرگرم ہیں۔ Chad army says at least 20 soldiers killed in مزید پڑھیں

تیگرائی باغیوں نے ایتھوپیا کے تاریخی ورثے علاقے لالیبیلا پر قبضہ کر لیا

ادیس ابابا (ڈیلی اردو) ایتھوپیا کے شمالی خطے تیگرائی کی باغی فورسز نے اقوام متحدہ کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل قصبے لا لیبیلا کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ Tigrayan forces take control of Ethiopia's Lalibela, a UN World Heritage Site – eyewitnesses https://t.co/Gdcl6TKfIq pic.twitter.com/q37JiVJPIx — Reuters (@Reuters) August 5, 2021 لالیبیلا بارہویں مزید پڑھیں

برطانیہ نے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی ہوم آفس نے پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ جمعرات کو پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف مزید پڑھیں

تہران: ابراہیم رئیسی نے ایرانی صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) 60 سالہ ابراہیم رئیسی نے ایران کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ رئیسی جو ایک سخت گیر عالم کی حیثیت سے معروف ہیں، جون 2021 میں ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہوئے تھے اور انھیں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا قریبی ساتھی مزید پڑھیں

طالبان اور افغان فورسز کے درمیان تین صوبائی دارالحکومتوں میں شدید لڑائی جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں سرکاری فورسز اور طالبان میں ایران کے ساتھ سرحد کے قریب واقع صوبہ ہرات کے دارالحکومت ہرات شہر، جنوب میں صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ جب کہ صوبہ قندھار کے دارالحکومت اور ملک کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے گرد و نواح میں شدید لڑائی جاری مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان پر بمباری

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) اسرائیلی فضائیہ نے سات برس بعد پہلی مرتبہ ہمسایہ ملک لبنان میں حملے کیے ہیں۔ مسلسل دو دنوں سے راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیلی دفاعی افواج نے یہ کارروائی کی ہے۔ Earlier today, rockets were fired from Lebanon into Israeli territory. In response, IDF fighter jets struck the مزید پڑھیں

داعش کے دوبارہ منظم ہونے سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہوگیا، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کو داعش سے لاحق خطرات پھر سے بڑھ رہے ہيں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سيکرٹری جنرل انتونيو گوتریس نے سلامتی کونسل میں ایک رپورٹ پیش کی جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ شام مزید پڑھیں

کلبھوشن جادھو: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دے دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی قانون و انصاف سے متعلق قائمہ کمیٹی کے متعدد ارکان نے انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کے لیے قانون سازی کی بجائے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دے دی ہے۔ ان ارکان کا کہنا ہے کہ کلبھوشن جادھو ’دشمن ملک‘ سے ہے، مزید پڑھیں