یورپی یونین نے شدت پسندی سے متعلق ‘آن لائن مواد’ ہٹانے کا قانون منظور کرلیا

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یورپی یونین کے نئے قانون کے مطابق جب ایسے مواد کی شناخت ہو جائے تو ایک گھنٹے کے اندر ہی اسے ہٹانا ہو گا۔ اس اقدام سے تاہم بعض گروپوں میں بے چینی بھی پائی جاتی ہے۔ یورپی یونین کی پارلیمان نے 28 اپریل بدھ کے روز ایک ایسے قانون کو مزید پڑھیں

آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور امریکی وزیردفاع لیوڈ آسٹن کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن عمل میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے مزید پڑھیں

سعودی عرب ایران سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے سعودی عرب ایران سے اچھے تعلقات چاہتا ہے ، سعودی عرب ایران کو مشکل صورت حال میں نہیں دیکھنا چاہتا۔ سعودی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران کے مفادات ایک مزید پڑھیں

چین: اسکول میں چاقو سے حملہ، 2 اساتذہ سمیت 16 بچے زخمی

نان ننگ (ڈیلی اردو) چین کے جنوبی خود مختار خطے گوانگ شی ژوانگ کے شہر بائی لیو میں سہ پہر کے وقت ایک چاقو حملے کے دوران کنڈرگارٹن کے 16 بچے اور 2 اساتذہ زخمی ہو گئے۔ شہر کے محکمہ تشہیرات نے بدھ کے روز بتایا کہ یہ واقعہ سہ پہر تقریبا 2 بجے شن مزید پڑھیں

سری لنکا میں نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سری لنکا کی کابینہ نے برقعے اور چہرے کے نقاب پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔ ملک کے سلامتی امور کے وزیر نے کہا کہ یہ قومی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔ سری لنکا کی کابینہ نے مسلم خواتین کے برقعے اور چہرے کے نقاب پر مجوزہ پابندی کے بل مزید پڑھیں

چوری کا الزام: جنوبی کوریا میں دو پاکستانی سفارت کاروں کے خلاف مقدمہ درج

سیول (ڈیلی اردو) پاکستانی سفارتخانے کے دو ملازمین جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کی ایک دکان سے چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ کورین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دکاندار نے سی سی ٹی وی فوٹیج دکھا کر دونوں سفارتکاروں کے خلاف پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا۔ Two Pakistani embassy employees caught allegedly shoplifting https://t.co/zk7no3kihZ مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ غزنی میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے، 17 طالبان ہلاک، 12 زخمی

کابل (بیورو رپورٹ) حکومتی افواج کی جانب سے افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملے میں 17 دہشت گرد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ ملک کی وزارت دفاع نے بدھ کے روز ایک بیان میں تصدیق کی کہ افغان قومی دفاع اور سکیورٹی فورسز (اے این ڈی ایس ایف) نے مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کی ایرانی جہازوں پر فائرنگ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا) امریکی بحریہ کے گشت پر مامور ایک جہاز نے شمالی خلیج فارس کے بین الاقوامی پانیوں میں ایرانی اسلامی انقلابی گارڈ کور بحریہ (آئی آر جی سی این) کے جہازوں کو خبردار کرنے کے لیے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی اسلامی انقلابی گارڈ کور مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارت میں اموات 2 لاکھ سے تجاوز کر گئیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اس وقت دنیا بھر میں کووڈ 19 کے کیسز میں سے تقریباً چالیس فیصد لوگ بھارت میں ہیں۔ ایک ماہ قبل تک یہ شرح صرف نو فیصد تھی۔ بھارت میں کورونا وائرس کے نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً تین ہزار تین سو افراد مزید پڑھیں

امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں خواتین اور اقلیتوں کے حقوق متاثر ہو سکتے ہیں، زلمے خلیل زاد

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمۂ خارجہ نے افغانستان سے یکم مئی کو امریکی فوج کے انخلا کا عمل شروع ہونے سے پہلے کابل کے امریکی سفارت خانے میں موجود اپنے عملے میں واضح کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت پر کیا گیا ہے، جب افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی مزید پڑھیں