بیت المقدس ہاتھ سے نکلا تو مکہ اور مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے، ترک صدر اردگان

انقرہ (ڈیلی اردو/آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ بیت المقدس ہاتھ سے چلا گیا تو پھر ہم مکہ اور مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے، مقبوضہ بیت المقدس مسلمانوں کیلئے مقدس ترین مقام ہے جسے کبھی اسرائیل کے حوالے نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت نے صورتحال کو ہنگامی قرار دیدیا، 213 ہلاکتیں

نیو یارک (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی ’غیر معمولی‘ وبا کو ’صحت عامہ کی ہنگامی صورت حال‘ قرار دے کر عالمی تشویش کا باعث قرار دیا ہے، جس سے اب تک چین میں 213 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے ضلع جموں میں آج بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ان نوجوانوں کو اس وقت شہید کیا گیا جب بھارتی فوجیوں نے شاہراہ جموں سرینگر پر Bann ٹال پلازہ مزید پڑھیں

امریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے: شام

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق نام نہاد امن منصوبے کو تاریخ کا گھنائونا سیاسی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق شام کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت کو بتا دیا! جنگ شروع کی تو ختم ہم کریں گے: میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دس روز میں پاکستان کو ختم کرنے کی بھارتی گیدڑ بھبھکی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینگے۔ راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ڈیفنس رپورٹرز مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری

رفح (ڈیلی اردو) اسرائیلی جنگی طیاروں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر بمباری کی تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے سوموار کو علی الصباح وسطی اور جنوبی غزہ میں زرعی اراضی مزید پڑھیں

افغان حکومت کی بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواست کردی

کابل (ویب ڈیسک) افغان حکومت نے بھارت سے افغانستان میں اپنی فوج تعینات کرنے کی درخواست کر دی۔ امریکا اور طالبان امن معاہدہ ہونے کی صورت میں اقتدار چھن جانے سے خوفزدہ اشرف غنی حکومت اور این ڈی ایس مدد کیلئے بھارت کی منتیں کرنے لگے۔ افغان حکومت اور خفیہ اداروں کو خدشہ ہے کہ مزید پڑھیں

چین: کورونا وائرس سے 170 افراد ہلاک، عالمی ادارہ صحت کا ہنگامی اجلاس آج طلب

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 170 تک پہنچ چکی ہے، تبت میں بھی ایک کیس سامنے آیا ہے جبکہ یہ وائرس چین کے ہر حصے میں پھیل چکا ہے۔ چین کے ووہان شہر سے پھیلنے والے پراسرار وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہزار 711 مزید پڑھیں

پاکستان کو 7 سے 10 دن میں شکست دے سکتے ہیں، بھارتی وزیراعظم مودی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج 7 سے 10 دن میں پاک فوج کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، بھارتی فوج کی سرجیکل اسٹرائیکس کی بدولت جموں کشمیر اور دیگر علاقوں میں امن قائم ہوا، پاکستان مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ امن منصوبے کے اعلان کیخلاف فلسطین میں دوسرے روز بھی احتجاج، 100 زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے کے اعلان کے خلاف فلسطین میں احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ قابض فوج نے فائرنگ کر کے ایک سو سے زائد مظاہرین کو زخمی اور گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ، رام اللہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ہزاروں فلسطینیوں مزید پڑھیں