کینیڈا: پاکستانی نژاد مسلم خاندان پر گاڑی چڑھانے والا شخص مجرم قرار

اوٹاوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اس واقعے میں کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد خاندان کے چار افراد ہلاک ہو گئے تھے، جبکہ ایک بچہ یتیم ہو گیا۔ استغاثہ کی دلیل تھی مسلم خاندان پر مدعا علیہ کا ‘حملہ’ دہشت گردی کی کارروائی ہے۔ کینیڈا کی ایک عدالت نے جمعرات کے روز ایک 22 مزید پڑھیں

شامی حکومت اپنے شہریوں پر تشدد بند کرے، عالمی عدالتِ انصاف کا حکم

دی ہیگ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) عالمی عدالتِ انصاف نے شام کی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے ہی شہریوں پر تشدد اور اذیت رسانی کو روکنے کے لیے، جو کچھ بھی اس کے اختیار میں ہے، وہ کرے۔ عالمی عدالت کی جانب سے جمعرات کو شامی حکومت کو دیا گیا یہ مزید پڑھیں

‘گارڈین’ کو 21 برس بعد اُسامہ بن لادن کا خط ویب سائٹ سے کیوں ہٹانا پڑا؟

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) القاعدہ کے سابق سربراہ اُسامہ بن لادن کے ‘امریکہ کے نام خط’ سے متعلق ویڈیوز ‘ٹک ٹاک’ پر بڑے پیمانے پر شیئر ہونے کے بعد غزہ جنگ میں اسرائیل کو حاصل امریکی حمایت کے معاملے پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اُسامہ کے خط سے مزید پڑھیں

اسرائیل کا دمشق میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) شام نے جمعہ کی صبح گولان کی پہاڑیوں سے دارالحکومت دمشق کے اطراف میں داغے گئے اسرائیلی میزائلوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شامی فوج نے کہا ہے کہ فضائی دفاع نے جمعہ کی صبح دمشق کے آس پاس کے متعدد مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل کا الشفا ہسپتال میں حماس کے زیرِ استعمال سرنگ کی موجودگی کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال میں حماس کے زیرِ استعمال سرنگ مل گئی ہے۔ Exposing another layer of Hamas’ exploitation of three of the largest hospitals in Gaza: ????Inside the Shifa Hospital complex, a Hamas terrorist tunnel was مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: ایران لڑائی میں براہِ راست شرکت سے گریزاں کیوں ہے؟

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کے سپریم لیڈر آیت سید علی خامنہ ای اور حماس کے لیڈر اسماعیل ہنیہ کے درمیان رواں ماہ کے آغاز میں ہونے والی ملاقات سے متعلق بعض تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے بدھ کو اپنی ایک رپورٹ میں تین سینئر حکام کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

صحافی، مصنفین غیر منصفانہ حکومتوں کا نشانہ بن رہے ہیں، پین انٹرنیشنل

لندن (ڈیلی اردو) بین الاقوامی تنظیم پین انٹرنیشنل کی 2022ء میں شائع ہونے والی سالانہ رپورٹ میں کم از کم ایسے 68 مصنفین اور صحافیوں کی نشاندہی کی گئی تھی جنہیں یا تو دھمکیاں دی گئیں تھیں یا مار دیا گیا تھا۔ بین الاقوامی تنظیم پین انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں مزید پڑھیں

جرمن حکام کے حزب اللہ کی حامی مشتبہ تنظیم کے خلاف چھاپے

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) جرمن وزارت داخلہ کے مطابق یہ چھاپے اسلامک سینٹر آف ہیمبرگ کے لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کی حمایت میں سرگرمیوں کے شبہے کی بنیاد پر مارے گئے۔ جرمن حکام نے آج جمعرات کی صبح ملک کی سات ریاستوں میں اسلامک سینٹر آف ہیمبرگ سے منسلک 54 مزید پڑھیں

حماس نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک صحافی نے امریکی صدر سے غزہ سے تبصرہ کرنے سے متعلق کہا۔ امریکہ صدر جو بائیڈن نے الزام عائد کیا ہے کہ حماس نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ حماس نے غزہ میں اپنے جنگجو اور ہتھیار الشفا ہسپتال کے نیچے چھپا کر جنگی مزید پڑھیں

امریکا اور چین کے صدور کا ملاقات میں کئی امور پر اتفاق، بعض پر اختلاف برقرار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے چین کے ہم منصب شی جن پنگ کی ایک برس بعد ملاقات میں دونوں صدور تعلقات میں کشیدگی کو ختم، غیر قانونی نشہ آور ادویات کی روک تھام کے اقدامات اور فوجی روابط دوبارہ قائم کرنے کے لیے عمومی معاہدوں پر متفق ہوئے مزید پڑھیں