حماس اور اسرائیل جنگ میں اب تک 48 صحافی ہلاک

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جاری جنگ میں گزشتہ ہفتے مزید تین صحافیوں کی اموات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں ایک صحافتی تنظیم کے سربراہ بھی شامل ہیں۔ 6 journalists killed over the weekend raises toll to 48. Yesterday was the second-deadliest day for journalist deaths مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں نے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز ہائی جیک کرلیا، 25 افراد یرغمال

صنعاء (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں ایک مال بردار مبینہ اسرائیلی بحری جہاز پر قبضہ کیا ہے جس میں سوار عملے کے 25 افراد کو بھی یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں نے مزید پڑھیں

آسٹریلیا بھارت کو ورلڈ کپ فائنل میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بن گیا

احمد آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) آسٹریلیا نے آٹھ سال بعد ایک مرتبہ پھر کرکٹ ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، احمدآباد میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے میزبان بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ چھٹی مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

وہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز جو اسرائیل اور غزہ کے متاثرین کی تکلیف سے پیسے کما رہے ہیں

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) سوشل میڈیا پر ایسے کئی انفلوئنسرز اسرائیل اور غزہ کی جنگ سے متعلق غلط معلومات اور دل خراش مناظر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کر ان کی تکلیف سے پیسا کما رہے ہیں۔ اکتوبر میں انگریزی زبان میں ان کا شائع کردہ مواد سب سے زیادہ دیکھا اور شیئر کیا مزید پڑھیں

طالبان نمائندے کا کولون کی مسجد میں خطاب، جرمنی میں غم و غصہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/کے این اے) افغانستان میں حکمران طالبان حکومت کے ایک نمائندے کے کولون کی ایک مسجد میں خطاب پر جرمنی میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ نے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔ طالبان کے ایک نمائندے کی جرمن شہر کولون کی ایک مسجد مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر کی اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات منقطع کرنے کی اپیل

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے تمام مسلم ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ کم از کم ’’محدود مدت‘‘ کے لیے سیاسی تعلقات منقطع کریں۔ ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے تمام مسلم ریاستوں پر زور دیا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ کے جنوبی علاقوں پر بمباری، 58 افراد ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے غزہ کے جنوب میں مقیم فلسطینیوں کو ایک مرتبہ پھر علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے جب کہ ہفتے کو دو مختلف رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مزید پڑھیں

الشفا ہسپتال سے ملحق عمارت میں ایک اور یرغمالی کی لاش برآمد

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) جمعہ کو اسرائیلی فوج نے اطلاع دی ہے کہ اسے ایک اور یرغمالی خاتون نوا مارسیانو کی لاش الشفا اسپتال سے ملحق ایک عمارت میں ملی ہے۔ نوا مارسیانو کو سات اکتوبر کو حماس کے عسکریت پسندوں نےاسرائیل کے قصبے سے اغوا کیا تھا۔ انیس سالہ نوا مارسیانو کی مزید پڑھیں

دہشت گردی کا الزام: سری نگر کی عدالت کا صحافی فہد شاہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی ہائی کورٹ نے دہشت گردی کو بڑھاوا دینے اور جعلی خبر پھیلانے کے الزام میں 21 ماہ سے قید صحافی پیرزادہ فہد احمد شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ فہد شاہ ‘دی کشمیر والا ‘ نیوز پورٹل کے بانی مزید پڑھیں

حماس اسرائیل لڑائی:فلسطینی زخمی بچوں کی پہلی پرواز ابوظہبی پہنچ گئی

ابوظہبی (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں زخمی ہونے والے کچھ فلسطینی بچوں کو ہوائی جہاز کے ذریعے ہفتے کو متحدہ عرب امارات پہنچا دیا گیا ہے۔ اس خلیجی ریاست نے ایک ہزار فلسطینی بچوں کی مدد کا وعدہ کیا ہے۔ اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ پٹی مزید پڑھیں