بھارتی کشمیر میں تین دنوں میں تین حملے، متعدد ہلاکتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں منگل کے روز ایک پولیس اہلکار کو گھر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، جبکہ ایک اور پولیس اہلکار ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔ وادی کشمیر میں گزشتہ تین دنوں میں یہ تیسرا ٹارگٹ حملہ بتایا جا رہا ہے۔ بھارتی کشمیر کے ضلع مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: ایف بی آئی کو امریکہ میں پر تشدد کارروائیوں کا اندیشہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کی داخلی سیکیورٹی کے انٹیلی جینس ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد امریکہ میں بھی پر تشدد کارروائیاں ہو سکتی ہیں۔ کرسٹوفر رے نے امریکی سینیٹ کی ہوم لینڈ مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ کے قریب بمباری، 50 افراد ہلاک

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نےمنگل کے روز شمالی غزہ کی پٹی میں، حماس کے سرنگوں کے نیٹ ورک پر فضائی حملے کیے جب کہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے قریب ایک حملے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیل نے شمالی غزہ مزید پڑھیں

ریلوے اسٹیشن پر فائرنگ کا شکار خاتون نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا، فرانسیسی پولیس

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) پولیس کے مطابق پیرس کے ایک ریلوے اسٹیشن پر پولیس فائرنگ کا نشانہ بننے والی خاتون نے ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگایا اور دھمکی دی تھی کہ ’تم سب مر جاؤ گے‘۔ فرانسیسی پولیس نے آج منگل 31 اکتوبر کو پیرس کے ایک ٹرین اسٹیشن پر صبح کے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کے 11 فوجی ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے غزہ میں منگل کے روز ہلاک ہونے والے اپنے 11 فوجیوں کے نام ظاہر کر دیے ہیں۔ اسرائیل نے حماس کے ساتھ جاری جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی فہرست کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ اسرائیل کے کل ہلاک فوجیوں کی تعداد 326 ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل پر ڈرون حملے کی ذمہ داری یمنی حوثی باغیوں نے قبول کر لی

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے ایف پی) فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں نے آج اسرائیل پر ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ جنوبی اسرائیل میں بحیرہ احمر پر ایلات بندرگاہ پر آج ایک نامعلوم ’فضا میں موجود ہدف‘ کے باعث سائرن بجنے مزید پڑھیں

زمینی آپریشن میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان شدید جھڑپیں

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج کے ترجمان پیٹر لرنر نے بی بی سی بریک فاسٹ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی افواج اور حماس کے درمیان گذشتہ رات سے ’بڑے پیمانے پر جھڑپیں‘ ہوئی ہیں۔ لرنر کا کہنا ہے کہ ’اسرائیلی فوج حماس کو قدم بہ مزید پڑھیں

کریمیا میں یوکرینی میزائل حملے، ’روسی دفاعی نظام متاثر‘

کییف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یوکرین کا کہنا ہے کہ اس نے کریمیا میں روس کے فضائی میزائلوں کے ایک دفاعی نظام کو کامیابی سے نشانہ بنایا جبکہ ماسکو کے مطابق یوکرینی فوج کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ Ukraine targets Crimea with UK-made missiles The Russian Defense Ministry has reported that its مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے لبنان میں ’حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے‘ کو نشانہ بنایا ہے اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے ایک فوٹیج جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ اس نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

جنگ روکنا دہشت گردی کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے پیر کے روز غزہ میں جاری جنگ روکنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کا مطلب غزہ کے عسکریت پسند حکمرانوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترداف ہے۔ نیتن یاہو نےپریس کانفرنس کے دوران یہ بھی کہا کہ دوسرے ممالک مزید پڑھیں