جنگ کے بعد غزہ میں سکیورٹی اسرائیل سنبھال لے گا، نیتن یاہو

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیل اور حماس کی تاحال قریب ساڑھے گیارہ ہزار ہلاکتوں کی وجہ بننے والی جنگ کو ایک مہینہ ہو گیا ہے جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد غیر معینہ عرصے کے لیے غزہ پٹی میں سکیورٹی خود اسرائیل سنبھال لے گا۔ مزید پڑھیں

غزہ میں 4 ہزار بچوں سمیت ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار 300 سے بڑھ گئی

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ میں وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ علاقے میں ایک ماہ قبل شروع ہونے والی اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10,328 سے بڑھ گئی ہے۔ حکام کے مطابق مرنے والوں میں چار ہزار ایک سو سے زیادہ بچے شامل ہیں۔ 2007 میں حماس کی جانب مزید پڑھیں

فرانس: پیرس ایئر پورٹ پر باجماعت نماز کی تصویر تنازعے کا باعث

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے والی تصویر میں درجنوں مسافروں کو چارلس ڈیگال ایئر پورٹ پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فرانسیسی حکومت نے اس واقعے پر ردعمل میں متعلقہ قوانین پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے چارلس مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل ایک ماہ سے جاری اسرائیل حماس جنگ کے بارے میں ایک اور قرارداد پر متفق ہونے میں ناکام ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی کونسل کا پیر کو بند کمرہ اجلاس دو گھنٹے سے زائد جاری رہا جہاں طویل تبادلۂ خیال کے باوجود اراکین کے مزید پڑھیں

مذہبی جماعتوں کے رہنما قطر میں حماس قیادت سے ملاقاتیں کیوں کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حماس، اسرائیل جنگ پر عوامی احتجاج میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور مذہبی جماعتوں کی کال پر مختلف شہروں میں بڑی احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اتوار کو اسلام آباد میں ہونے والی ایک احتجاجی ریلی سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ویڈیو مزید پڑھیں

غزہ پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ پٹی کا محصور علاقہ دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے، جہاں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران حماس کے ساڑھے چار سو اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ اسی دوران امریکی وزیر خارجہ بلنکن اتوار کی شب ترکی پہنچ گئے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ: امریکا نے خطے نیوکلئیر میزائلوں سے لیس آبدوز تعینات کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے وسطی ایشیاء میں اپنی نیوکلئیر میزائلوں سے لیس آبدوز تعینات کردی ہے۔ اسرائیلی فوج نے پیر کو خطے میں امریکی جوہری میزائل آبدوز کی تعیناتی کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکا کی جانب سے اتوار کو سب میرین کی تعیناتی کا اعلان کیا گیا تھا، جس کا مقصد غزہ جنگ کو مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ملاقات

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے اتوار کے روز اطلاع دی کہ آیت اللہ خامنہ ای سے اسماعیل ہانیہ کی تہران میں ملاقات ہوئی ہے قبل ازیں ان مزید پڑھیں

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کا عسکری ونگ القسام بریگیڈز کیا ہے؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) القسام بریگیڈز کے اصل رہنما محمد ضیف ہیں، جنہیں اکثر ایک ’چھلاوا‘ قرار دیا جاتا ہے اور وہ گزشتہ دو دہائیوں سے روپوش ہیں۔ سی آئی اے کی فیکٹ بُک کے مطابق القسام بریگیڈز میں 20 سے 25 ہزار کے درمیان جنگجو شامل ہیں۔ عسکریت پسند فلسطینی گروپ حماس کے سیاسی مزید پڑھیں

حماس اسرائیل لڑائی: غزہ میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 4000 سے متجاوز

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) غزہ میں جنگ بندی کے لیے مغربی ممالک میں بڑی احتجاجی ریلیاں نکالی گئی ہیں۔ دریں اثنا غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9770 تک پہنچ گئی ہے، جن میں 4000 سے زائد بچے شامل ہیں۔ مزید پڑھیں