غزہ ایمبولنس حملے پر عالمی ادارۂ صحت کی تشویش، اسرائیل کے مطابق حماس کے جنگجو مارے گئے

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے جمعے کو غزہ کے الشفا ہسپتال کے باہر ایمبولنس پر اسرائیل کی فضائی کارروائی کو افسوسناک واقعہ قرار دیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے اس حملے کو تسلیم کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم حماس کے زیر استعمال مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کا مکمل محاصرہ کرلیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) اسرائیلی دفاعی افواج کے ترجمان کے مطابق اسرائیل اور عسکریت پسند تنظیم حماس کے مابین جنگ میں ملکی فوجی دستوں نے غزہ سٹی کا کر لیا ہے۔ اسی دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ایک بار پھر اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی مزید پڑھیں

امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کیلئے فوجی امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی ایوانِ نمائندگان نےاسرائیل کے لیےلگ بھگ ساڑھے 14 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات اسپیکر مائیک جانسن نے ایوانِ نمائندگان کے اجلاس کے دوران معمول کے اصولوں سے ہٹ کر ری پبلکن پارٹی کی جانب سے پیش کردہ بل پر تبصرہ کرتے مزید پڑھیں

جرمنی نے حماس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگا دی

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) جرمنی نے عسکریت پسند گروپ حماس کی سرگرمیوں کو مکمل طور پر کالعدم قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن وزارت داخلہ نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے والی تنظیم صامدون پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ جرمنی نے عسکریت پسند گروپ حماس کی حمایت کو مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے عرب ممالک میں مخالفت بڑھنے لگی

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا اثر خطے کے دیگر عرب ممالک پر بھی پڑ رہا ہے۔ وہ عرب ممالک جن کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں یا جو ان تعلقات کو بہتر بنانے پر غور کر رہے ہیں وہاں اس بات کے لیے عوامی دباؤ مزید پڑھیں

یوکرین کی 117 سے زائد آبادیوں پر روس کی بمباری

کییف (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) روس نے یوکرین کے 10 مختلف علاقوں میں 118 آبادیوں کو بمباری کا نشانہ بنایا۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی فوج کی طرف سے اس سال کے کسی ایک دن کے دوران یہ شدید ترین بمباری تھی۔ یوکرینی وزارت داخلہ کی طرف سے آج بدھ یکم نومبر کو مزید پڑھیں

بھارت: اغوا اور قتل کی سازش جس میں پولیس کو گمراہ کرنے کیلئے ’اللہ اکبر‘ کے نعروں کا استعمال کیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں ایک بڑے ٹیکسٹائل تاجر کے نابالغ بیٹے کے اغوا اور قتل کے معاملے میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان نے پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے مذہبی نعروں کا استعمال کیا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث تینوں ملزمان کو مزید پڑھیں

اسرائیل نے لبنان کے سرحدی علاقے کو فاسفورس سے بھرے گولوں سے نشانہ بنایا، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دعویٰ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ رواں ماہ جنوبی لبنان میں شہری اس وقت زخمی ہوئے جب اسرائیل کی افواج نے ایک سرحدی گاؤں کو سفید فاسفورس سے بھرے گولوں سے نشانہ بنایا۔ Read more ????https://t.co/UL0NxnIFKQ — Amnesty International (@amnesty) October 31, مزید پڑھیں

صدر پوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ماسکو نے گزشتہ ماہ باضابطہ طور پر جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے ’سی ٹی بی ٹی‘ کی توثیق نہ کرنے کے عمل کا آغاز کیا تھا۔ روس کا مؤقف ہے کہ اسے بھی وہی آپشنز دسیتاب ہونے چاہئیں، جو دوسری بڑی جوہری طاقت امریکہ کو میسر ہیں۔ روسی صدر مزید پڑھیں

‘جاسوسوں’ کو سزائے موت پر بھارت اور قطر کے تعلقات کشیدہ

نئی دہلی + دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایک قطری کمپنی میں ملازم بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو گزشتہ ہفتے قطر کی ایک عدالت نے “جاسوسی کے الزامات” میں موت کی سزا سنائی تھی۔ اس پیش رفت نے بھارت اور قطر کے سفارتی تعلقات میں پیچیدہ چیلنجز پیدا کردیے ہیں۔ قطری مزید پڑھیں