چہلم شہدائے کربلا: پاک ایران سرحد پر زائرین کیلئے 22 خصوصی کاونٹر کے قیام پر اتفاق

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان اور ایران نے سرحد پر زائرین کے لیے خصوصی کائونٹرز کے قیام پر اتفاق کیا ہے جہاں زائرین کو 24 گھنٹے سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ایران کے سرحدی شہر میر جاواہ میں پاک ایران سرحدی حکام کا اجلاس ہوا۔ پاکستانی حکام کی سربراہی ڈپٹی کمشنر چاغی جبکہ ایران کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے ماہ ستمبر میں 16 کشمیریوں کو شہید، 4 خواتین کی عصمت دری

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ ستمبر میں 16 کشمیریوں کو شہید کیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے 16 بے گناہ کشمیریوں کو گزشتہ ایک ماہ کے دوران جعلی مقابلوں میں شہید کیا۔ بھارتی افواج مزید پڑھیں

سعودی عرب اور آسٹریلیا اسلحے کے سب سے بڑے خریدار

کینبرا (ج ح ط) سوئیڈش ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار سعودی عرب خرید رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جب کہ چین اور بھارت بھی اس دوڑ میں آگے ہیں۔ سوئیڈن کے بین الاقوامی تھنک مزید پڑھیں

آرٹیکل 370: بھارتی سپریم کورٹ کا حکومت کو جواب داخل کرانے کا حکم

نئی دلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے حکومت کو چار ہفتوں کے اندر جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پانچ رکنی بینچ نے کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ایرانی صدر حسن روحانی کو پیغامات بھیجنے کا انکشاف

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو پیغامات بھیجے ہیں۔ یہ پیغامات مختلف عالمی رہنماﺅں کے ذریعے بھیجے گئے ہیں۔سعودی عرب کی جانب سے تاحال اس ضمن میں کسی بھی قسم کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

یمن: حوثی ملیشیا نے 290 قیدیوں کو رہا کردیا، ریڈ کراس

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی ملیشیا نے 290 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے ساتھ ایک معاہدے کی وجہ سے ان قیدیوں کی رہائی ممکن ہوئی۔ گزشتہ برس دسمبر میں سعودی نواز یمنی حکومت اور حوثی مزید پڑھیں

صومالیہ اور افریقن یونین فورسز کی مشترکہ کارروائی میں الشباب کے 20 دہشت گرد ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں افریقن یونین فورسز اور صومالیہ کی فوج کی مشترکہ کارروائی میں الشباب کے 20 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صومالی فوج کے ترجمان احمد صلح حسین نے میڈیا کو بتایا کہ اوغیل شہر کے نشیبی شبیلے علاقے سے ملحق سرحد پر دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

قطر کی جانب سے اسرائیلی کھلاڑیوں کے استقبال پر حماس کا اظہار برہمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے قطر میں کھیلوں کے مقابلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو اجازت دینے اور دوحا میں صہیونی کھلاڑیوں کے ستقبال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علم #اسرائيل مرفرف في قلب الدوحة والرياضيون الإسرائيليون يمثلون الدولة الصهيونية في بطولة العالم لألعاب القوى 2019 المنعقدة حاليا مزید پڑھیں

چہلم شہدائے کربلا: پاکستانی زائرین پر پیشگی اجازت کی پابندی عائد

بغداد + اسلام آباد (ڈیلی اردو) عراقی حکومت نے چہلم شہدائے کربلا میں شرکت کے لئے پاکستانی زائرین پر پیشگی اجازت لینے کی پابندی لگادی ہے۔ جس کے باعث شہدائے کربلا کے چہلم (اربعین) میں شرکت کرنے والے سینکڑوں زائرین پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؑ سے متعلق عراقی مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب میں ٹرن آؤٹ ریکارڈ حد تک کم رہا: افغان الیکشن کمیشن

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کی شرح ملک میں 2001 میں طالبان کے دورے کے خاتمے کے بعد اب تک ہونے والے انتخابات میں سب سے کم رہی۔ افغان میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن مزید پڑھیں