ہانگ کانگ: مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں

ہانگ کانگ (ڈیلی اردو) ہانگ کانگ میں ہزاروں مظاہرین پولیس کے کرفیو کو پیروں تلے روندتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ خبر رساں اداروںکے مطابق پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے بھرپور طاقت کا استعمال کرتے ہوئے آنسو گیس، ربڑ کی گولیوں، نیلے رنگ کے پانی کی توپوں کا بے دریغ استعمال کیا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت دوبارہ حملہ کرسکتا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی سے توجہ ہٹانے کے لیے فروری کی طرح پاکستان پر حملہ کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے شمالی امریکا کی مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان اپنے نبیﷺ سے محبت کرتے ہیں، ہمیں دہشت گردی اور اسلام کو مزید پڑھیں

افغانستان: قندوز میں خودکش دھماکا، پولیس ترجمان سمیت 10 افراد شہید، 35 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے خودکش حملے کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور 22 سے زائد زخمی ہو گئے، شہدا میں قندوز پولیس ترجمان بھی شامل ہیں جبکہ قندوز پولیس کے سربراہ زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ افغان سیکورٹی فورسز کے زمینی و فضائی حملوں میں اہم کمانڈروں سمیت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ سے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا

غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز محصورغزہ سے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔ آنلائن نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان  میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ اور اسرائیل کی مشرقی  سرحد خان مزید پڑھیں

شام: ادلب میں القاعدہ کے اجلاس پر میزائل حملہ، اہم کمانڈروں سمیت 40 دہشت گرد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں القاعدہ سے وابستہ تنظیموں کے اجتماع پر میزائل حملے میں اہم کمانڈروں سمیت 40 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق میزائل حملے میں حراس الدین، انصارالتوحید اور دیگر اتحادی گروپوں کے ایک اجلاس کو نشانہ بنایا گیا۔ تاہم فوری مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کی پرامن مظاہرین پر فائرنگ، ایک نوجوان شہید، 87 فلسطینی زخمی

غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں حق واپسی کے لئے احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر قابض صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور 2 خواتین 18 بچوں ایک صحافی اور 2 پیرامیڈکس سمیت 87 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روز کی شام غزہ مزید پڑھیں

‏پاکستان کے پاس جنگ کا کوئی آپشن نہیں ہے: وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بھارت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دو طرفہ مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں مگر مقبوضہ کشمیر کے نہتے افراد کی سسکیوں کو روند کو مذاکرات بے معنی ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیر مزید پڑھیں

افغانستان سے غیر ملکی قبضے کے خاتمے تک امن نہیں آسکتا: افغان طالبان

دوحا (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے بین الاقوامی افواج کا ’قبضہ‘ ختم ہو، دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک افغانستان سے مزید پڑھیں

بھارت نے ریاست آسام میں مسلمانوں سمیت 19 لاکھ سے زائد افراد کو شہریت سے محروم کردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی حکومت نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں 19 لاکھ سے زائد افراد کی شہریت ختم کرتے ہوئے انھیں ’غیر ملکی‘ قرار دے دیا۔ مودی سرکار کی جانب سے بھارت کو ہندو ریاست بنانے کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے اور مسلمانوں کے بعد دیگر اقلیتوں کا بھی مزید پڑھیں

کشمیری پاکستان سے الحاق چاہتے ہیں، قابض بھارتی فوج نے ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے: عالمی میڈیا

اسلام آباد + سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عالمی میڈیا نے مودی حکومت کی تمام تر چالاکیوں اور عیاریوں کے باوجود مقبوضہ وادی میں بھارتی قابض فوج کے مظالم کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری پاکستان سے الحاق چاہتے ہیں جس کی پاداش میں بھارتی فورسز کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ مزید پڑھیں