پاکستان کا 23 روز بعد بھارت کا فضائی راستہ اور افغانستان تک زمینی رسائی بند کرنے پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت کافضائی راستہ اور افغانستان تک زمینی رسائی بند کرنے پر غورکیا گیا۔ وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چودھری کے مطابق بھارت کے فضائی حدود کو معطل اور بھارت کی افغانستان سے تجارت کے لیے پاکستانی سرزمین کے استعمال پر مزید پڑھیں

ایران میں اسرائیل اور برطانیہ کیلئے جاسوسی پر 3 افراد کو سزا

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی عدالت نے 2 ایرانی نژاد برطانوی سمیت ایک ایرانی شہری کو برطانیہ اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں قید کی سزا سنادی۔ محکمہ قانون کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی کے مطابق جاسوسی کے جرم میں آریس امیری، علی جوہری اور انوشہ عاشوری کو 10 برس کی سزا سنائی گئی مزید پڑھیں

کھوئی رٹہ سیکٹر: بھارتی فورسز کی سول آبادی پر گولہ باری، ایک خاتون زخمی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

مظفرآباد (ڈیلی اردو) بزدل بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج علی الصبح بھارتی فوج نے ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔ مقامی صحافی ابرار عالم نے ڈیلی اردو مزید پڑھیں

افغان سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 58 طالبان، داعش دہشت گرد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں 58 سے زائد طالبان اور داعش دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ طالبان کا ایک سٹیشن بھی تباہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز غزنی صوبہ کے ضلع خواجہ اوماری سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد مزید پڑھیں

غزہ میں داعش کے پولیس چیک پوسٹوں پر خودکش حملے، 3 فلسطینی اہلکار شہید

غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) غزہ شہر میں دو خودکش حملوں میں 3 فلسطینی پولیس اہلکار شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی جنگی طیاروں نے حملے کئے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے شہر غزہ میں دو پولیس چیک پوائنٹس کے قریب دو خودکش حملوں میں 3 فلسطینی اہلکار مزید پڑھیں

یمن: حوثی ملیشیا کے حملے میں 25 فوجی جاں بحق

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے صوبے صدہ میں آج (بدھ) حوثی ملیشیا کے حملے میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمن کی سرکاری فوج کے 25 فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایک فوجی عہدیدار نے کہا کہ حوثیوں کے ایک اچانک حملے میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر وادی نیلم کے مقام پر گولہ باری، ایک سالہ بچی سمیت 2 افراد شہید، متعدد زخمی

مظفر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹرز میں بھارتی گولہ باری اور فائرنگ سے ایک سالہ بچی سمیت 2 شہری شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ وادی نیلم کے علاقے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے یکطرفہ اقدام سے علاقائی، عالمی امن خطرے میں ہے: صدر عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے یکطرفہ اقدام سے علاقائی اور عالمی امن خطرے میں ہے۔ وہ منگل کے روز اسلام آباد میں برطانیہ کے پارلیمانی وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ صدر نے کہا کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے مزید پڑھیں

پاکستان سے ستمبر یا اکتوبر میں جنگ شروع ہو سکتی ہے: بھارتی میڈیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے ہی پاکستان اور بھارت کے مابین تعلقات کشیدہ ہو گئے اور جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا لیکن پاکستان نے جنگ کی مخالفت کی اور بھارت کو بارہا مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کی پیشکش کی جسے بھارت نے مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے مزید 23 فلسطینی گرفتار کرلیے

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مار کر 23 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا۔ اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ حراست میں لیے گئے شہری اسرائیلی فوجیوں اور آبادکاروں پر حملوں میں ملوث تھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں