بھارتی فضائیہ کے اہلکار نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (ڈیلی اردو ) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بھارتی فضائیہ کے جوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ائیر فورس کے لیڈینگ ایئر کرافٹ مین کرشنینڈو چوہدری نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کرشنینڈو چوہدری کی لاش علی الصبح ہماچل پردیش کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں حوثی ملیشیا کا ابہا ائیر پورٹ پر کروز میزائل سے حملہ

صنعاء (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں حوثی ملیشیا نے ابہا کے ہوائی اڈے پر کروز میزائل سے حملہ کیا ہے۔ میزائل نے کھڑے جہازوں کو نشانہ بنایا جس سے ہوائی اڈے پر فضائی ٹریفک رک گئی۔ تاہم کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ https://twitter.com/MasirahTV/status/1166826213027078149?s=19 حوثیوں کے زیر انتظام المسیرہ ٹی وی چینل مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کا فرانسیسی صدر اور شاہ اُردن کو ٹیلیفون

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور اردن کے بادشاہ عبداللہ ابن الحسن سے رابطہ کرکے کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور اردن کے بادشاہ عبداللہ ابن الحسین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے وزیراعظم بورس جانسن کے 14 اکتوبر تک پارلیمنٹ معطل کرنے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ پارلیمنٹ ستمبر میں کام کیلئے ارکان پارلیمنٹ کی واپسی کے چند روز بعد اور بریگزٹ کی حتمی تاریخ سے صرف چند ہفتے پہلے معطل کی جائے گی۔ وزیراعظم بورس جانسن نے مزید پڑھیں

غیر ملکی افواج کو محفوظ راستہ دیا جائے گا: طالبان

دوحا (ڈیلی اردو) امریکا اور افغان طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ دوحا میں امریکا کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں اور ممکنہ معاہدے کی تیاری کی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا مزید پڑھیں

راہول گاندھی بھی مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر بی جے پی کی زبان بولنے لگے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی کشمیر کے مسئلے پر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زبان بولنے لگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ گو کہ ہمارا حکمران جماعت کے ساتھ شدید اختلاف ہے مگر میں یہ بات مزید پڑھیں

میکسیکو میں شراب خانے پر پیٹرول بم سے حملہ، 25 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو میں حملہ آوروں نے ایک بار پر حملہ کر کے آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 8 خواتین سمیت 25 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ 13 زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے جنوبی علاقے میں واقع ’ بار کابالو بلانکو‘ پر رات گئے مسلح مزید پڑھیں

کشمیر میں میڈیا پر پابندیاں: بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیوں سے متعلق مودی سرکار سے 7 روز میں جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ نے مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کے معاملے پر اندرونی ثالث مقرر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 مزید پڑھیں

کشمیر کیلئے ہمدردی کے ساتھ امریکا کا عسکریت پسندی کے خاتمے کا مطالبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی قانون سازوں نے بھارت پر مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے جس سے امریکی کانگریس میں کشمیری عوام کے لیے دو طرفہ حمایت ظاہر ہوتی ہے۔ امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا وہیں امریکی مزید پڑھیں

بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے لئے ابھی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا البتہ وزیراعظم صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی عالمی برادری کو 5 مزید پڑھیں