کربلا: عاشورہ کے جلوس میں بھگدڑ، 31 زائرین شہید، 100 سے زائد زخمی

کربلا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عراق کے شہر کربلا میں عاشورۂ محرم الحرام کے جلوس کے دوران بھگدڑ مچنے سے 31 سے زائد عزادار کچل کر شہید اور 110 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے جس کے پیش نظر شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ عراقی وزارتِ صحت نے کربلا مزید پڑھیں

یوم عاشور: میدانِ کربلا میں شہید ہونے والے امام حسینؑ کے رُفقاء کا مختصر تعارف!

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) واقعہ کربلا، جس میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے امام حسینؑ ابن علیؑ اور ان کے رشتہ دار اور غلاموں کو 10 محرم الحرام، 61ھ میں عراق کے شہر کربلا میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ بے دردی سے شہید کیا گیا۔ اس واقعہ نے آنے والی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: یوم عاشور کے جلوس نکالنے پر پابندی عائد

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے شہریوں کو یوم عاشور کے جلوس نکالنے کی بھی اجازت نہ دی۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی جانب سے کرفیو اور پابندیوں کو آج مسلسل 37 واں روز ہے جس میں مواصلاتی نظام مکمل طور پر بند ہے جس کے باعث کشمیری مزید پڑھیں

آسٹریلیا بھر میں یوم عاشورہ نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا

کینبرا (ج ح ط) آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں عاشورہ کے جلوس برآمد ہوئے، جلوس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سڈنی میں یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس ٹاون ہال آرکیڈ سے نکل کر اپنے مقررہ راستوں میں نوخہ خوانی سینہ کوبی کرتے ہوئے لبیک یاحسین ع کے نعروں کے مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں کی شام میں بمباری، 18 افراد شہید

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شام میں البوکمال کے علاقے میں اتوار کی نصف شب کے بعد اسرائیلی جنگی طیاروں کی بم باری میں ایرانی فورسز اور حزب اللہ ملیشیا کے 18 اہلکار شہید ہوگئے۔ پیر کے روز شام میں انسانی حقوق کے سب سے بڑے نگراں گروپ المرصد کی جانب سے جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا، اسرائیل نے تصدیق کردی

بیروت (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) حزب اللہ نے لبنان کی سرحد پر اسرائیلی ڈرون مار گرانے اور تحویل میں لینے کا دعوی کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی سرحد پار کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو حزب اللہ کے جنگجوں نے رامیہ کے علاقے میں مار گرایا اور اسرائیلی ڈرون مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈر کی ملاقات، کشمیر اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا یسینٹ کام کے کمانڈر، جنرل کنیتھ مکینری نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تلعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف سے کمانڈر سینٹ کام جنرل کنیتھ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: محرم الحرام کے جلوسوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 16 عزادار زخمی، متعدد گرفتار

سری نگر (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور تمام تر پابندیوں کے باوجود نویں محرم الحرام کے جلوس نکالے گئے، عزاداروں نے قابض فورسز اور انتظامیہ کی دھمکیاں مسترد کردیں، قابض فورسز کی محرم کے جلوسوں پر فائرنگ، کئی عزادار زخمی، درجنوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عزادارں اور مزید پڑھیں

افغان مذاکرات کے تمام فریقین تحمل سے کام لیں: پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ نے افغان مذاکرات معطل ہونے پر کہا ہے کہ پاکستان افغان مذاکرات کی جلد از جلد بحالی کا خواہاں ہے تمام فریقین تحمل سے کام لیں۔ افغان طالبان اور امریکی صدر کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کے معاملے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مذاکرات کی جلد مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ پکتیا میں طالبان نے 6 صحافیوں کو اغوا کرلیا

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) طالبان نے مشرقی صوبے پکتیا میں سرکاری اور نجی میڈیا اداروں میں کام کرنے والے چھے افغان صحافیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری حکام نے بتایا کہ طالبان نے سرکاری اور نجی میڈیا کے 6 صحافیوں کو اغواء کرلیا۔ رپورٹرز ریڈیو اور نیوز چینلز میں ملازمت کرتے مزید پڑھیں