جلاوطن پاکستانیوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے، برطانوی سیکیورٹی حکام

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی سکیورٹی حکام اور یورپی انٹیلی جنس سروسز نے خطے میں رہنے والے پاکستانی جلاوطن افراد کو خبردار کیا ہے کہ ان کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ‘افسران نے ان کے شوہر سے سوال کیا کہ کیا کسی نے انہیں ان کی بیوی کو پاکستان واپس جانے مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں ایک صحافی ہلاک دوسرا اغوا

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) طالبان نے اتوار کو افغان دارالحکومت کابل میں مقامی ریڈیو اسٹیشن کے منیجر کو قتل اور جنوبی صوبے ہلمند میں ایک مقامی صحافی کو اغوا کر لیا۔ تاہم طالبان نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ #Afghan_Journalists and media are frequently under attack.Tofan Umari (in the studio) was killed in Kabul مزید پڑھیں

برطانیہ افغان صحافیوں کو سیاسی پناہ فراہم کرے گا، وزیر خارجہ

لندن (ڈیلی اردو/این این آئی) برطانیہ نے افغان صحافیوں کو سیاسی پناہ فراہم کرنے کا کہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ ڈومینک راب نے بتایا کہ ان تمام افغان صحافیوں کو برطانیہ میں پناہ دی جا سکتی ہے، جنہوں نے برطانوی تشریاتی اداروں کے ساتھ کام کیا اور اب اسی مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے سینئر صحافی عامر میر اور سید عمران شفقت کو گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے سینئر صحافی عامر میراور یوٹیوب وی لاگر سید عمران شفقت کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عامر میر کے خلاف اپنے یوٹیوب چینل پر ریاستی اداروں کی کردار کشی کا الزام ہے۔ ایف آئی اے نے پہلے عامر میر کے یوٹیوب کے مزید پڑھیں

امریکا کا افغان پناہ گزینوں کیلئے نیا پروگرام شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ افغان پناہ گزینوں کیلئے ایک نیا پروگرام شروع کرے گی۔ نیا مہاجرین پروگرام افغانستان میں امریکا کے ساتھ کام کرنے والے افغانوں کیلئے ہوگا۔ امریکی فنڈڈ پراجیکٹس غیر ملکی این جی اوز، غیر ملکی میڈیا کیلئے کام کرنے والے افغانیوں کیلئے ہوگا۔ میڈیا مزید پڑھیں

طالبان کے ترجمان نہیں اور نہ ہی اُن کی کارروائیوں کے ذمے دار ہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغان طالبان کا نہ تو ترجمان ہے اور نہ ہی افغانستان میں جاری ان کی کارروائیوں کا ذمے دار ہے۔ وزیرِ اعطم خان نے یہ بات جمعرات کو اسلام آباد میں افغان صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ سے افغان میڈیا کے 15رکنی وفد کی جی ایچ کیو میں ملاقات

راولپنڈی (کاشف محمود) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن ہماری دلی خواہش ہے۔ دشمنوں کو امن عمل متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات افغان میڈیا کے مزید پڑھیں

افغانستان: ‘پروپیگنڈا’ پھیلانے کے الزام میں چار صحافی گرفتار

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس) نے چار افغان صحافیوں کو ‘پروپیگنڈا’ کرنے کے الزامات پر گرفتار کرلیا ہے۔ افغان خفیہ ایجنسی، نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) کے حکام نے منگل کے روز جنوبی قندھار کے اہم شہر اسپن بولدک میں داخل ہونے والے چار صحافیوں مزید پڑھیں

پولیس پر حملہ کیس: صحافی اسد کھرل کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے پولیس پر میبنہ طور پر حملے کے کیس میں گرفتار صحافی اسد کھرل کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع کردی۔ پولیس نے اسد کھرل کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا اور مؤقف اپنایا کہ ملزم سے سرکاری رائفل مزید پڑھیں

اے ایس پی شعیب پر قاتلانہ حملہ: صحافی اسد کھرل چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے علاقے کاہنہ میں اے ایس پی پر قاتلانہ حملے کا معاملہ، مقامی عدالت نے بول نیوز کے اینکر اور صحافی اسد کھرل کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گزشتہ روز ملزم کی جانب سے قاتلانہ حملے میں اے ایس پی محمد شعیب میمن معجزانہ طور مزید پڑھیں