کراچی میں رینجرز کی کارروائی، ایم کیو ایم کے گودام سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز نے نیو کراچی میں ایک بند گودام پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق بند گودام پر چھاپہ نیو کراچی کے سیکٹر فائیو ای میں مارا گیا، کارروائی کے دوران گودام سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔ سندھ رینجرز کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے فوج کا سپاہی ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں مزید پڑھیں

بلوچستان: اے این پی رہنما عبید اللہ کاسی کے قتل میں ملوث 5 ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جن کے متعلق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ افراد عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقتول رہنما عبید اللہ کاسی کے اغوا اور قتل میں ملوث تھے۔ ترجمان پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان: او آئی سی وفد کا صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے لائن آف کنٹرول کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے مستقل آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق (آئی پی ایچ آر سی) کے 12 اراکین کے وفد نے متنازع ہمالیائی خطے کشمیر کی تقسیمی لائن پر صورتحال کی معلومات حاصل کرنے کے لیے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا۔ OIC-IPHRC delegation visiting مزید پڑھیں

لاہور: محرم میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) محرم الحرام کے موقع پر پنجاب میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت تین دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر لاہور مزید پڑھیں

افغانستان میں بزورِ طاقت آنیوالی حکومت قبول نہیں، پاکستانی سفیر منصور احمد

کراچی (ڈیلی اردو) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے طالبان اور افغان حکومت سمیت پوری دنیا پر واضح کردیا ہے کہ اسے افغانستان میں طاقت کے بل پر قبضہ کرنے والی حکومت قابل قبول نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان میں پاکستان کے سفیر مزید پڑھیں

پاکستان کی افغانستان کے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس میں مدعو نہ کیے جانے کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کو مدعو نہ کرنا سلامتی کونسل کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: سلامتی کونسل کی داسو دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

جینوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے داسو دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل نے واقعے پر متاثرہ خاندانوں اور حکومت پاکستان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے جب کہ دہشتگردی میں 9 چینی اور 3 پاکستانیوں کی موت اور دیگر کے زخمی ہونے پراظہار افسوس کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے سینئر صحافی عامر میر اور سید عمران شفقت کو گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے سینئر صحافی عامر میراور یوٹیوب وی لاگر سید عمران شفقت کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عامر میر کے خلاف اپنے یوٹیوب چینل پر ریاستی اداروں کی کردار کشی کا الزام ہے۔ ایف آئی اے نے پہلے عامر میر کے یوٹیوب کے مزید پڑھیں

پنجاب: بہاولنگر کے مرکزی امام بارگاہ پر دستی بم حملہ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں مرکزی امام بارگاہ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے مرکزم امام بارگاہ میں پرچم کشائی ہو رہی تھی کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دستی بم مزید پڑھیں