اسلام آباد: کابینہ نے قبائلی اضلاع میں تھری اور فور جی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کابینہ نے سابق فاٹا (قبائلی اضلاع) میں تھری اور فور جی کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واضح کیا کہ اگر ایجنسیوں کو کسی حساس معاملے پر تھری یا فور جی کی سروس بند کرانے مزید پڑھیں

پاکستان میں دوران حراست تشدد اور موت قابل سزا جرم قرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایوان بالا سینیٹ میں دوران حراست تشدد اور موت کے انسداد اور سزا کا بل 2021 منظور کر لیا گیا۔ بل پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے پیش کیا اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اس کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ تشدد میں ملوث کسی بھی سرکاری مزید پڑھیں

ضلع کرم سے نجی کمپنی کے مغوی ملازم کی لاش برآمد، 5 تاحال لاپتہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) اففانستان سے ملحقہ قبائلی ضلع کرم سے دو ہفتے قبل اغوا ہونے والے نجی موبائل کمپنی کے ملازمین میں سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پیر کو ملنے والی یہ لاش ایک مزدور کی ہے جس کا تعلق پنجاب کے مزید پڑھیں

پاکستان میں افغان طالبان کی حمایت میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سول سوسائٹی نے پاکستان میں افغان طالبان کے لیے بڑھتی ہوئی ہمدردی اور حمایت کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔ اس حمایت سے نہ صرف پاکستانی طالبان کی مضبوطی بلکہ معاشرے میں انتشار کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں پشاور میں چند افراد مزید پڑھیں

بنوں کے علاقے جانی خیل میں تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں پاک فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد عنایت اللہ کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنوں جانی خیل کے علاقے میں پاک فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا جس میں مزید پڑھیں

پنجاب میں دہشتگردی کا خطرہ، سی ٹی ڈی نے الرٹ جاری کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) ملک بھر میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ہے، دہشتگردی کا الرٹ 2 خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد کیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع میں 23 آپریشن کئے اور متعدد مشتبہ افراد سے تفتیش کی۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے اہم سیاسی شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا حکومت نے سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ اور سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی سمیت 29 اعلیٰ شخصیات سے ایلیٹ پولیس کی سیکورٹی واپس لے لی۔ ایلیٹ فورس پشاور کے ہیڈ کوارٹرز نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق امیر حیدر ہوتی سے 8، ڈی جی نیب سے 7، مزید پڑھیں

افغانستان میں سلجھے ہوئے طالبان کا جنم ہو چکا ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اب سلجھے ہوئے طالبان جنم لے چکے ہیں۔ وہ طالبان نہیں رہے جو بندوق سے بات کرتے تھے۔ افغان عوام جو فیصلہ کریں گے ہمیں قبول ہوگا۔ راولپنڈی میں کشمیر الیکشن کی مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں سعد رضوی کی رہائی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا دو رکنی بینچ 12 جولائی کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، افغان امن عمل سے متعلق مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں عہدے داروں نے افغان امن عمل میں مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، اس رابطہ میں افغان صدر اشرف غنی اور چیئرمین عبداللہ مزید پڑھیں