بلوچستان: ژوب میں سرحد پار سے حملہ، 4 ایف سی اہلکار ہلاک، 6 زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع ژوب میں افغانستان سے دہشت گردوں کے حملے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 4 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک ۔ افغان سرحد کے ساتھ سیکٹر منکزئی مزید پڑھیں

افغانستان: ہلمند میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کے 22 دہشت گرد ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغان صوبے ہلمند میں افغان سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے القاعدہ کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ افغان وزارت دفاع کی وزارت نے اعلان کیا کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ ہلمند کے مختلف حصوں میں آپریشن کے دوران القاعدہ برصغیر پاک و ہند کے 22 دہشت گرد ہلاک مزید پڑھیں

باجوڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں سے نائب صوبیدار جاوید اور لانس نائیگ ظاہراللہ جبکہ زخمیوں میں اعجاز اور سیف اللہ شامل ہے۔ سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو مزید پڑھیں

بلوچستان: آواران میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع آواران میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے بنڈکی میں لیویز رسالدار یحییٰ خان محمد حسنی لیویز اہلکاروں کے ہمراہ گشت کررہے تھے کہ ان کے قافلے میں شامل ایک مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ ڈی آئی جی بنوں ساجد علی اور ڈی پی او بنوں عمران شاہد موقع پر پہنچ گئے اور بنوں پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ واقعہ تھانہ صدر کی حدود تھری مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان پر جنگ بندی معاہدے کیخلاف ورزی کا الزام

نئی دہلی + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت نے پیر کو الزام لگایا ہے کہ پاکستان کے سرحدی محافظوں نے جموں و کشمیر میں بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں پر ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے جنگ بندی کے اُس دو طرفہ معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے جس مزید پڑھیں

بنوں کے علاقے شمسی خیل سے 2 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے سے 2 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد کرلیں گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق شمسی خیل کے علاقہ میں دریائے کرم کے کنارے سے دو افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہے۔ یہ دونوں لاشیں شمشی خیل کے مقام پر سداخیل وزیر کے مزید پڑھیں

شکار پور: یوم علی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں پولیس نے تین دہشت گروں کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کا تعلق شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ (داعش) پاکستان سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افراد یوم علی علیہ اسلام پر مزید پڑھیں

سربراہ مجلس وحدت مسلمین علہ راجہ ناصر عباس کا یوم علیؑ پر جلوس نکالنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مجلس وحدت مسلمین نے حکومت کی جانب سے کورونا کی صورتحال کی وجہ سے یوم علی علیہ اسلام پر جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے ایس او پیز کے تحت جلوس نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ ایم ڈبلیو ایم مزید پڑھیں

ساہیوال: بیٹی کا ریپ کرنے کے الزام میں باپ گرفتار

ساہیوال (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس ساہیوال کے نواحی گاؤں میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بھائی کی شکایت پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کیا۔ مشتبہ ملزم ایک دہاڑی دار مزدور ہے جس کے 3 مزید پڑھیں