توہین صحابہؓ: شیعہ مذہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے بیٹے امجد جوہری کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں پولیس نے توہین صحابہؓ کے الزام میں معروف شیعہ مذہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے بیٹے امجد رضا جوہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق کراچی میں آصف قادری نامی شخص کی درخواست پر تھانہ گلبرک میں شیعہ عالم امجد رضا جوہری کے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں کم نماز تراویح ادا کرنے پر 16 سالہ نوجوان کو تشدد کر کے قتل کردیا

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بکوٹ میں کم تراویح پڑھنے پر برترین تشدد کا نشانہ بننے والا سولہ سالہ اویس ظہور ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ ایبٹ آباد کے تھانہ بکوٹ کی حدود میں کم نماز تراویخ ادا کرنا بچہ کو مہنگا پڑھ گیا۔ 10 تراویخ مزید پڑھیں

ریاض: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد اور نائب وزیر دفاع سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 140 ہلاکتیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گذشتہ روز مزید 4298 افراد کووڈ 19 سے متاثر ہوئے جبکہ 140 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی۔ Statistics 7 May 21: Total Tests in Last 24 Hours: 44846Positive Cases: 4298Positivity % : 9.58%Deaths : 140 — NFRCC (@NFRCCofficial) May 6, 2021 گذشتہ روز ملک میں 44 ہزار مزید پڑھیں

سفارت کاروں سے وزیر اعظم عمران خان کا خطاب تنقید کی زد میں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے سفراء اور سفارتخانوں پر تنقید کو سابق سفارت کاروں اور کئی مبصرین نے مایوس کن قرار دیا ہے۔ ان کے خیال میں وزیراعظم کی طرف سے اس طرح تنقید انتہائی نامناسب ہے۔ پاکستانی حکومت نے حال ہی میں سعودی عرب سے سفیر سمیت مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں کورٹ مارشل کیخلاف سابق آرمی افسر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ درخواست گزار مزید پڑھیں

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار 198 نئے متاثرین، 108 اموات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4198 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 108 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہزار 537 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 45 ہزار 833 ہوگئی۔ Statistics 6 مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، سندھ ریولیوشن آرمی کے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور رینجرز نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم کے 4 کارندے گرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق رات گئے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی، کارروائی میں کالعدم تنظیم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد اور کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

راولپنڈی (کاشف ممحود) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی مزید پڑھیں

ریاض: آرمی چیف قمر باجوہ کی سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سے اہم ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ریاض میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی آرمڈ فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات کی اور خطے کی سیکیورٹی صورت حال، افغان امن عمل اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں