پاراچنار: تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے پی ٹی ایم سپورٹر سید حیدر عباس کو قتل کی دھمکیاں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے پشتون تحفظ موومنٹ کے شیعہ سپورٹر کو قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے قبائلی ضلع کرم کے سرگرم رکن سید حیدر عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دو دن پہلے طالبان کی جانب سے ایک خط موصول ہوا مزید پڑھیں

امریکی صدر نے 5 اداروں اور 6 پاکستانی شہریوں پر پابندی لگادی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ محکمہ خزانہ نے ملک کے صدر جو بائیڈن کی طرف سے جاری ہونے والے ایک نئے ایگزیکیٹیو آرڈر کے تحت روس کی ایما پر امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزام میں متعدد افراد اور کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں جن میں 6 پاکستانی افراد اور 5 کمپنیاں مزید پڑھیں

پاکستان میں نظام انصاف کا جھکاؤ امیر اور طاقتور کی طرف نظر آتا ہے، اقوام متحدہ رپورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیپرا اور اوگرا کے ناقص اقدامات کی وجہ سے اصل صارفین پر اخراجات کا بوجھ بڑھ جاتا ہے۔ پاکستان میں نظام انصاف کا جھکاؤ امیر اورطاقتور کی طرف نظر آتا ہے۔ پاکستان میں عدم مساوات کی وجوہات پر بنائی گئی اقوام متحدہ مزید پڑھیں

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے سعودی عرب کے شہر جیزان پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 14 اور 15 اپریل کو حوثیوں کے ذریعہ جیزان شہر کی طرف شروع کیے گئے بیلسٹک میزائل اور ڈرون مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: باجوڑ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار فرہاد خان ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سپاہی فرہاد خان باجوڑ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا اور جمعرات کو لغڑئ بازار کے قریب نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس مزید پڑھیں

ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیر داخلہ شیخ رشید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے سی ایم ایچ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مظاہروں میں تشدد سے زخمی پولیس اہلکاروں اور رینجرز کے جوانوں کی مزید پڑھیں

سپارکو کی چینی اسپیس اسٹیشن پر تجربات کیلئے پاکستانی محققین کو دعوت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن( سپارکو) نے چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کے تعاون سے پاکستانی محققین کو چین کے اسپیس اسٹیشن (سی ایس ایس) پر تجربات کرنے کی دعوت دی ہے۔ گوادر پر و کے مطابق ایک سرکاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ طلبہ مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز ہو گیا، وفاقی وزیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے درجنوں کارکنوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز ہورہا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نادرا، سیف سٹی لاہور اور دیگر اداروں مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار: آج سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر ہوگا، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد ( ڈیلی اردو رپورٹ) حکومت پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور وزارت داخلہ نے پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے پاس یہ ماننے کے لیے مناسب موجود ہیں کہ تحریک لبیک مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کو فنڈز دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شمولیت کے بعد ٹی ایل پی کو فنڈز دینے پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلی گئی ہے، اور قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) نے ٹی ایل پی کو کالعدم جماعتوں کی فہرست میں 79 مزید پڑھیں