’امن و امان قائم رکھنے کیلئے‘ پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی حکومت نے ملک میں چار گھنٹوں کے لیے سوشل میڈیا کی متعدد اہم ویب سائٹس تک رسائی پر پابندی لگا دی ہے۔ جمعے کو سوشل میڈیا کی متعدد ویب سائٹس تک رسائی میں دشواری دیکھی گئی تھی اور کچھ دیر بعد یہ اعلان سامنے آیا کہ وفاقی مزید پڑھیں

راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل حمید گل کے بیٹے کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دفاع پاکستان کونسل اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے رہنما عبداللہ گل کے خلاف مقدمہ ائیرپورٹ تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ ‏تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے سابق ڈی مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی ناظم الامور و قائم مقام سفیر مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کیلئے ثالثی کررہے ہیں، اماراتی سفیر یوسف العتیبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کے لیے ثالث کا کردار ادا کررہا ہے۔ واشنگٹن میں یو اے ای کے سفیر یوسف العتیبہ نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ہوور انسٹیٹیوٹ میں ورچوئل مذاکرے سے مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان سے امریکی فوج کے ذمہ دارانہ انخلاء کا حامی ہے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے حوالے سے بیان دیکھا ہے، پاکستان افغان اسٹیک ہولڈرز سے ہم آہنگی کے ساتھ ذمہ دارانہ فوجی انخلاء کا حامی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا مزید پڑھیں

عورت مارچ: منتظمین کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں پولیس نے عورت مارچ اسلام آباد کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ عدالتی احکامات پر تھانہ شرقی میں درج کر دیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید شوکت علی شاہ کے حکم پر دفعات سی 295 اور اے 295 کے تحت درج ہوا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: کلبھوشن یادیو کیس میں حکومت کو بھارت سے رابطہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں حکومت کو بھارتی حکومت سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے 4 قیدیوں کی رہائی سے متعلق کیس نمٹانے کی درخواست مزید پڑھیں

فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی وفاقی کابینہ نے مذہبی تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے جبکہ دوسری جانب اسلام آباد میں فرانس کے سفارتخانے نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ کابینہ ڈیویژن اور وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے تصدیق مزید پڑھیں

پاکستان کا پاسپورٹ 110 ممالک میں 107 ویں نمبر پر

کراچی (ڈیلی اردو) دنیا بھر کے پاسپورٹ پر نظر رکھنے والے ادارے نے سال 2021 کے پاسپورٹ کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ بین الاقوامی ادارے ہینلے کی جانب سے 110 ممالک کے پاسپورٹ کی رینکنگ جاری کی گئی، جس میں جاپان نے ایک بار پھر دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری، 4 ہلاک، سیکڑوں زخمی، 2 ہزار 135 گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہونے والا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے جبکہ کراچی سمیت سندھ بھر میں راستوں کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ملک کے مختلف مقامات پر مظاہرین مزید پڑھیں