بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کوہلو میں کارروائی، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے بھاری اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کوہلو کے مطابق لیویز کیو آر ایف نے حساس اداروں کی اطلاع پر دکی کے سرحدی پہاڑی سلسلے سیاہ کوہ کلیانی میں تخریب کاروں کے ٹھکانے پر کارروائی کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ مزید پڑھیں

کراچی میں گرفتار دو ‘ایس آر اے’ کے اہم کمانڈروں سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ہاتھوں گرفتار شدت پسند تنظیم ‘سندھو دیش ریولوشنری آرمی’ (ایس آر اے) کے دو اہم کمانڈروں سے تفتیش کیلئے ڈی آئی جی، سی ٹی ڈی عمر شاہد نے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست کر دی۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے آئی مزید پڑھیں

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار‬‎

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری لی مارکیٹ میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں بابا لاڈلہ گروپ کا اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی مالی معاونت: برطانیہ نے پاکستان کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا اور فہرست سے نکلنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی حکومت نےایڈوائزری جاری کی ہے کہ پاکستان کے مالیاتی اداروں اور افراد کے ساتھ رابطوں میں محتاط رہا جائے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کو دہشتگردوں کی مالی معاونت مزید پڑھیں

بلوچستان: حب میں فٹبال میچ کے دوران دھماکا، 12 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع حب میں فٹبال میچ کے دوران گراؤنڈ میں دھماکے سے بارہ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ضلع حب کے الٰہ آباد ٹاؤن کے فٹبال گراؤنڈ میں فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جاری تھا کہ دھماکا ہوگیا۔ دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں گورنمنٹ مزید پڑھیں

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، لشکر جھنگوی اور داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرر ازم (سی ٹی ڈی) نے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان میں کارروائی کرتے ہوئے تعلق لشکر جھنگوی اور داعش پاکستان چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق بولان کے علاقے آب گم میں بڑی کارروائی کی گئی، کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، دہشت مزید پڑھیں

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) شدت پسند تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کی مدعیت میں یہ مقدمہ تھانہ شاہدرہ ٹاؤن میں درج کیا گیا ہے اور اس میں سعد رضوی کے علاوہ قاضی محمود احمد قادری، پیر سید ظہیر الحسن شاہ، مہر محمد مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری: تحریک لبیک سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری، پرتشدد مظاہرے، 2 افراد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی، ڈوئچے ویلے) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں مظاہروں کے دوران کم ازکم دو افراد ہلاک اورپولیس اہلکاروں سمیت متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ علامہ سعد حسین رضوی نے ایک فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام کے توہین مزید پڑھیں

کراچی میں موٹرسائیکل میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا، دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع کراچی میں طارق روڈ کے قریب گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر موٹر سائیکل سے ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے طارق روڈ لبرٹی چوک کے قریب موٹرسائیکل سے بم برآمد کرلیا، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ کارروائی ایک مزید پڑھیں