بھارت سے چینی، کپاس کی درآمد: وفاقی کابینہ نے فیصلہ مؤخر کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) کی تجویز کو مؤخر کر دیا ہے۔ Prime Minister @ImranKhanPTI chaired meeting of the Federal Cabinet from Bani Gala via video link. pic.twitter.com/GDlrmPo5a6 — Prime Minister's Office (@PakPMO) April 1, 2021 وزیرِ خارجہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں غیر معیاری سٹنٹس استعمال ہو رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) سپریم کورٹ نے غیر معیاری اسٹنٹس کیس کی سماعت کے موقع پر نیشنل انٹروینشنل کارڈیالوجی بورڈ ( این آئی سی بی ) کی سفارشات پر عملدرآمد رپورٹ طلب کرتے ہوئے معاملہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔ اس موقع پر عدالت عظمیٰ کی طرف سے قومی مزید پڑھیں

کراچی میں گاڑی پر فائرنگ، مفتی سلیم اللہ شدید زخمی

کراچی (ط ع ش) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے تعاقب کے بعد گاڑی پر فائرنگ کرکے مفتی سلیم اللہ کو شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھو پیر ایم پی آر کالونی میں دو نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

لاہور سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ کاؤنٹر ٹیرارزم (سی مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفاقی وزیرِ خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ بھارت سے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اُن کے بقول چینی کی قیمت پاکستان سے کم ہونے پر بھارت سے درآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرِ خزانہ کا عہدہ سنبھالنے کے مزید پڑھیں

پشاور میں ٹوپی ترچھی پہننے پر تین افراد قتل

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کے تھانہ بڈھ بیر کے علاقے احمد خیل میں چند روز قبل ہونیوالے دو گروپوں کے مابین خونریز تصادم کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ ایک فریق کی جانب سے ٹوپی ترچھی پہننے پر تکرار ہوئی جس پر تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واضح رہے کہ 28 مارچ مزید پڑھیں

راولپنڈی: 100 سال پرانے مندر کو نقصان پہنچانے پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے پرانے قلعے میں قائم قدیم مندر کو دوبارہ کھولنے کے اعلان کے بعد نامعلوم افراد نے حملہ کر کے اسے نقصان پہنچایا ہے۔ مندر پر یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب متروکہ وقف املاک بورڈ اور ضلعی انتظامیہ ہندوؤں کی مزید پڑھیں

پنجاب: راولپنڈی سے تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے چار خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر کے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد پر حملوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگرد راولپنڈی دھماکے میں ملوث مزید پڑھیں

افغانستان کے امن و استحکام کیلئے علاقائی کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق، ہارٹ آف ایشیا کا اعلامیہ جاری

دو شنبے (ڈیلی اردو/وی او اے) تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبے میں ہارٹ آف ایشیا استنبول پروسیس کی نویں وزارتی کانفرنس منگل کو اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کانفرنس کے رکن ممالک نے افغانستان کے امن و استحکام کے لیے علاقائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کرک ہندو سمادھی کا تعمیراتی کام 6 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے تیری میں مسمار کی گئی ہندو بزرگ کی سمادھی کا تعمیراتی کام 6 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے متروکہ وقف املاک، کرک میں مزید پڑھیں