ہم کسی اور کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: وزیراعظم عمران خان

ڈیووس (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان صرف امن میں شراکت دار بنے گا۔ اگر کسی ملک سے شراکت کی تو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے کریں گے۔ ہم ایران امریکا اور ایران سعودی عرب مذاکرات کی کوشش کرا رہے ہیں۔ ریاستیں مزید پڑھیں

پاراچنار: قبائلی اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی تیاری

پاراچنار (محمد صادق) قبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاریاں جاری ہیں، پاراچنار سے سفیر بلدیات پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔ قبائلی اضلاع میں 72 سال بعد پہلی بار بلدیاتی انتخابات کئے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے مختلف قسم تیاریاں جاری ہیں  بلدیاتی نظام کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کیلئے حکومت نے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر چچا اور بھتیجا شدید زخمی، ڈاکو 57 لاکھ لوٹ کر فرار

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ کمہاراں والا میں ڈکیتی کی مزاحمت پر چچا اور بھتیجا زخمی، ملزمان 56 لاکھ 97 ہزار لیکر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے وسط میں واقع محلہ کمہاراں والا میں چچا سیف الرحمن ولد غلام حسین سکنہ محلہ کمہاراں والا مزید پڑھیں

پاکستانی خواجہ سرا نایاب علی عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے پہلے خواجہ سرا نے عالمی اعزاز تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا پہلا خواجہ سرا عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے، خواجہ سرا نایاب علی کو عالمی ایوارڈ دی گالاز 8 فروری کو دیا جائے گا۔ دی گالاز ایوارڈ کی تقریب مزید پڑھیں

نوشہرہ میں عوض نور کا قتل: سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے

نوشہرہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی بچی عوض نور کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جنہوں نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے تاہم تفتیش کے دوران ملزمان نے ایسے ایسے انکشافات کیے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔ ملزمان مزید پڑھیں

پاکستان کے خوبصورت مناظر کی عکس بندی کے مقابلے کا آخری ہفتہ

اسلام آباد (سید صفدر رضا) نیشنل ٹورزم پاکستان کے زیر اہتمام وطن عزیز کے حسن کو عکسبند کرنے کے مقابلے میں انٹریز کے آخری آٹھ ایام باقی ہیں جن فوٹو گرافروں نے اپنی عکسبندی کے جوہر دکھائے ہیں وہ اپنی عکسبند کی گئی تصاویر نیشنل ٹورزم پاکستان کی سائٹ پر بھیج دیں تاکہ یکم فروری مزید پڑھیں

اورکزئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دو بچے شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اپر اورکزئی کے علاقے خادیزئی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو کم سن بچے شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خوگ معین اور زاہد خان ولد اکبر خان بھیڑ مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز نے بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) سیکیورٹی فورسز اور حساس ادارے نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں تباہی کا منصوبہ ناکام ہوئے پانچ کلو بارودی مواد ناکارہ بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر بنوں کے علاقے نرمی خیل میں دوران تلاشی بارودی مواد سے مزید پڑھیں

سیہون: چیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے خلاف مقدمہ درج

سیہون (ڈیلی اردو) عدالت کے چیمبر میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے جج امتیاز حسین بھٹو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سیہون میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سلمیٰ بروہی نے الزام لگایا تھا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز حسین بھٹو نے بیان لینے کے بہانے اپنے چیمبر میں اسے زیادتی کا مزید پڑھیں

کشمیر کاز اور کشمیریوں کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں